تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 98 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 98

" سورۃ کا عربی نام اور اسی طرح سورۃ کے نزول کا مقام دیگہ یا مدینہ - آیت کا نمبر اور رکوع درح کیا گیا ہے۔قرآن کریم کے دو زبانوں کے مقنوں رخنہیں ۶۲۹ صفحات میں مکمل کیا گیا ہے) سے پہلے مفصل دنیا چہ دو حصوں میں درج کیا گیا ہے۔اس دیباچہ کے مصنف جماعت احمدیہ کے امام حضرت مرزا محمود احمد صاحب ہیں۔اس دیباچہ کے پہلے حصہ میں قرآنی تعلیمات کا دوسرے بڑے مذاہب عیش است یہودیت اور ہندو ازم کی تعلیمات سے موازنہ کیا گیا ہے۔دوسرے حصہ میں جمع القرآن اور اس کے نزول کی تفصیل کے ساتھ ساتھ اس کی تعلیمات کی خصوصیات پر بحث کی گئی ہے۔قرآن کریم کے اس جرمن ترجمہ کے متعلق شائع کرنے والوں نے لکھا ہے کہ وہ یہ دعویٰ نہیں کرتے کہ یہ ترجمہ بہترین ہے۔قدامت پسند علماء کی رائے کے مطابق قرآن کریم کا ترجمہ دوسری نہ بانوں میں محال ہے۔اس بارہ ہیں تمام کوششیں تفسیر قرار دی جا سکتی ہیں مسلمانوں کے لئے یقیناً اس ترجمہ کے متعلق کہیں کہیں اعتراض کی گنجائش ہوگی لیکن چونکہ اس ترجمہ کو اصل عربی متن کے ساتھ شائع کیا گیا ہے اس لئے اس کے شائع کرنے والوں نے اس احتیاط اور یقین کا سامان بہم پہنچا دیا ہے کہ اس کو پڑھنے والے اسلام کی صحیح تصویر حاصل کر سکیں گے۔قرآن کریم کی مستند اور شہور علماء کے ہاتھ سے لکھی ہوئی مختلف تفاسیر اس بات کو واضح طور پر ظاہر کرتی ہیں کہ قرآن کریم کا ایسا ترجمہ شائع کرنا جوسب کی رائے میں درست ہو کتنا مشکل کام ہے۔اس ترجمہ کے نئے ایڈیشن کے متعلق اس امر کا اہتمام غالباً مناسب ہوگا کہ ہر سورۃ کا جرمن ترجمہ بھی درج کیا جائے اور مختصر طور پر یہ بھی واضح کیا جائے کہ یہ نام کیوں تجویز کیا گیا ہے۔جرمن پبلک کے لئے یہ بھی ضروری ہوگا کہ مشکل اور اہم آیات کا مطلب تفصیلی فٹ نوٹ کی صورت میں درج کیا جائے۔ترجمہ (۳) مشهور سوئیس اخبار " NEUE ZURCHER ZEITUNG" نے اپنے اور اگست ہے 11960 کے ایشوع میں لکھا:۔گذشتہ کئی سال سے زیور میں احمدیہ مسلم مشن کی ایک شاخ قائم ہے۔جماعت احمدیہ اسلام ہی کا ایک روشن خیال فرقہ ہے جس کا نام اس کے بانی مرزا غلام احمد آف قادیان پنجاب (۶۱۸۳۵ ۱۹۰۸ء) کے نام پر رکھا گیا ہے۔آپ کا دعویٰ تھا کہ ندا تعالیٰ نے آپ کو الہام الہی کے ذریعہ اسلام اور (حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کی خدمت کے لئے مامور کیا ہے۔آپ خدا تعالیٰ کی طرف سے خطا کر وہ رسالت و نبوت کے بھی دعویدار تھے لیکن نبوت کے باوجود آپ کا دعوی تھا کہ آپ متر آنی