تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 396 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 396

۳۹۳ من كل نيو اجنبي بِغَيْرِ الْإِلْحَادِ وَ التَّالُفِ (ترجمہ) " الكفرُ مِلةُ وَاحِدَةٌ » " مندرجہ بالا عنوان پر السید مرزا محمود احمد امام جماعت احمدیہ نے لاہور (پاکستان) میں ایک طویل لیکچر دیا ہے اس لیکچر میں آپ نے پوری قوت سے ظالم صیہونیت پر حملہ کیا ہے اور متناقضات اور دشمنوں کے اتحاد و اجتماع سے اپنے گہرے تجب کو پوشیدہ نہیں رہنے دیا مبادا فلسطینی عربوں کے مطالبہ کا انکار اور یہو دن مسعود کے موہوم حقوق کا اعتراف کیا جائے آپ اس استعماری سیاست کے خلاف نبرد آزما ہیں جو ہمیشہ ظلم اور ناجائز فائدہ اُٹھانے کا اظہار کرتی ہے پھر آپ نے ان ظالموں کے موقف کا باہمی مقابلہ مسئلہ فلسطین اور کشمیر سے کیا ہے اس لیکچر کا خلاصہ یہ ہے کہ سامراجی استعمار سے آزادی یہ اور نجات اتحاد اور تعاون کے بغیر ناممکن ہے۔اخبار الشوریٰ (بغداد) نے اپنے وارجون 19ء کے پرچہ میں ایک عربی نوٹ لکھا جس کا ترجمہ درج ذیل ہے :- ม حضرت مرزا محمود احمد صاحب کا ایک خطبہ " ہمیں ایک ٹریکٹ ملا ہے جو بغداد میں چھپا ہے جس میں حضرت مرزا محمود احمد امام جماعت احمدیہ قادیان کے ایک پُر جوش خطبہ کا ذکر کیا گیا ہے جو انہوں نے نام نہاد اسرائیلی حکومت کی تشکیل کے اعلان کے بعد لاہور (پاکستان) میں پڑھا۔اس خطبہ کا عنوان ہے الكفرُ مِلَةُ وَاحِدَةً ، جن اصحاب نے بیفید ٹریکٹ شائع کیا ہے ہم ان کی اسلامی غیرت اور اسلامی مساعی پرپر شکریہ ادا کرتے ہیں۔استعماری طاقتوں کی سازش کوسی اور امریکہ کی استعماری طاقتوں کومسلمانوں کے اتحاد کی اور اس کا انکشاف ہو تو تیری تحریک بالا گوارا ہوسکتی تھی اس لئے جونی ان کے کانوں میں یہ آواز پہنچی انہوں نے خود مسلمانوں ہی کے ایک طبقہ کو آلہ کا رہنا کر جماعت احمدیہ کے خلاف پراپیگنڈا کرنے کی مہم شروع کرا دی۔اس گہری سازش کا سنسنی خیز انکشاف بغداد کے مقتدر جویده الانباء " کے ایک فاضل اور کہنہ مشق ادیب اور نامہ نگار الاستاذ على الخياط آفندی نے کچھ سال بعد کیا۔چنانچہ انہوں نے بغداد کے مشہور اخباره الأنباء " (مورخہ ۲۱ ستمبر ۹۵ ) میں مندرجہ ذیل مقالہ سپر واشاعت کیا :-