تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 56
۵۶ میں سے جناب مسعود احمد خاں صاحب دہلوی ہی۔اسے ( نائب مدیر الفضل، اختیار کے طابع وناشر بنا دیئے گئے ہو آجنگ یہ فریضہ انجام دے رہے ہیں۔سید نا صلح الوجود کے بلند پای مضامین اخبار افضل کے بتدائی پاکستانی دور کی یک بھاری خصوصیت یہ تھی کہ اس زمانہ میں خود حضرت امیر المومنین الفضل کے اداریہ کی صورت میں المصلح الموجود اپنی گونا گوں اور بے شمار مصروفیات کے با وجود الفضل کے لئے پورے التزام کے ساتھ نہایت درجہ معلومات افزا مضامین تقریر فرماتے۔ہو ر حضور کا نام لکھے بغیر) ادارہ کی طرف سے شائع کئے جاتے تھے حضور کی اس خصوصی توجہ اور غیر معمولی رہنمائی کی بدولت یہ نیا جاری شدہ اخبار بجلد ہی پاکستان کے معیار کی روزناموں میں اپنا خاص مقام پیدا کرنے کے قابل ہو گیا۔ذیل میں حضور کے لکھے ہوئے ان بلند پایہ رشحات قلم کی فہرست دی جاتی ہے جو بطور اداریہ سپرد اشاعت کئے گئے اور جن میں اسلامی دنیا خصوصاً پاکستان کے اہم مسائل پر سیر حاصل روشنی ڈالی گئی تھی۔بے نمبر شمار عناوین پاکستان اور ہندوستان کے تعلقات برطانیہ اور مسلمان گوالیار کے مسلمان خطرے میں تو میں اخلاق سے بنتی ہیں مشرقی اور مغربی پنجاب کا تبادلہ آبادی پاکستان کی سیاست خارجہ تاریخ اشاعت تبوک استعمیرامش +19 " مفاد / اکتوبر بر مش کچھ تو ہمارے پاس رہنے دو قادیان " نوٹ: یہ فہرست مولانا محمد یعقوب صاحب طاہر انچارج شعبہ زود نویسی تاریخ احمدیت کیلئے مرتب فرمائی تھی و