تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 48
دوم - چندوں کی نسبت یہ طے پایا کہ فی الحال ہندوستان اور مشرقی پاکستان کے سوا ہر قسم کے چندے صدر امین احمدیہ قادیان کی شارخ لاہور کو ارسال کئے بجھائیں حضور نے اس موقعہ پر خصوصی تحر یک فرمائی کہ فوراً چندے بھیجوائیں۔چنانچہ اختبار انقلاب " لاہور ۱۲ ستمبر ۱۹۴۷ء صفحہ ا کالم 4 پر اس بارے میں حسب ذیل اعلان شائع کیا گیا :- 動 ضروری اعلان حالات حاضرہ کے پیش نظر مجلس مشاورت جماعت احمدیہ منعقدہ ، ستمبر بمقام لاہور کے غیر معمولی اجلاس میں یہ فیصلہ ہوا ہے کہ تا اطلاع ثانی تمام جماعت ہائے احمدیہ ماسونی ہندوستان و مشرقی پاکستان ہر قسم کے چندے اور امانتیں نیز چندہ ہائے تحریک تجدید نجمین احمدیہ قادیان کی شاخ لاہور کے پتہ پر ارسال فرمائیں۔پتہ حسب ذیل ہے۔محاسب صدر انجمن احمدیہ جو دھامل بلڈنگ جودھا مل روڈ لاہور سوم۔اس اجلاس میں حضور نے مرکز پاکستان کی سکیم بھی پیش فرمائی اور قرار پایا کہ اس ضمن میں احمدی جماعتیں پانچ لاکھ روپیہ فراہم کریں لیے نیا مرکز کہاں قائم کیا جائے ؟ یہ سوال بھی زیر غور آیا۔حضور کی تجویز تھی کہ اس کے لئے ضلع شیخو پورہ میں کوئی مناسب جگہ انتخاب کی جائے کہ چہارم۔قادیان کی حفاظت کے تعلق میں جو فیصلہ کیا گیا وہ حضرت مصلح موعود کے الفاظ میں یہ تھا کہ فیصلہ کیا گیا کہ قادیان کی حفاظت اور اس کے آباد رکھنے کی پوری کوشیش کی جائے۔لیکن چونکہ بعض جگہ دیکھا گیا ہے کہ پولیس وغیرہ سرکاری محکمے بھی فسادیوں کی پشت پناہی کرتے ہیں۔اس خطرہ کو دیکھتے ہوئے قادیان سے سردست عورتوں بچوں کو نکال لینا چاہیے اسی طرح ایسے افراد کو جن کو انتظام کی خاطر باہر آنا ضروری ہو۔نیز قادیان میں ایک معقول تعداد احمدی محافظین کی موجود رہنی چاہیئے جو قادیان کی حرمت اور ارد گرد کے اسلامی علاقہ کی حفاظت رپورٹ سالانہ صدر انجمن احمدیہ پاکستان ۲۴ ۱۹۴۷ء صفحه ۱۲۹ ۵ , ه و سه حضور کی ایک غیر مطبوعہ تحریر سے ماخوذ +