تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 46 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 46

My جماعتوں پر اس مجلس مشاورت کی اہمیت واضح کرنے کی چنداں ضرورت نہیں ہے۔اور امید ہے کہ آپ اپنے پیارے امام کے اس ارشاد پر لبیک کہتے ہوئے مجلہ سے جلد پینینگے اور جیسا کہ ہدایت کی گئی ہے اگر بعض دوستوں کو کراچی یا بیٹی کی طرف سے بھی ہو کر یا زیادہ اخراجات برداشت کر کے بھی آنا پڑے تو وہ پروانہ کریں۔اور وقت سے پہلے لاہور پہنچیں۔اس دوران اگر مرکز کے متعلق کوئی خبر یا حضور ایدہ اللہ کی طرف سے مزید ہدایات ملیں تو وہ ہم بذریعہ سرکلہ فوراً جماعتوں کو روانہ کر دیں گے۔انشاء الله والسلام خاکسار رشید احمد ملک سکری مجلس خدام الاحمدیہ دہلی یہ مشاورت حسب پر وگرام رتن باغ کے کمرہ نماز میں منعقد ہوئی۔کوئی ڈیڑھ صد کے قریب نمائندگان جماعت نے شمولیت کی بحیدر آباد سے مصر سبیل الدین ما و یا امام الا ایا اور دیا ہے اور محمد سلیم صاحب مبلغ سلسلہ احمدیہ بذریعہ ہوائی جہانہ شامل ہوئے۔حضرت امیر المومنین المصلح الموعود نے نمائندگان سے قریباً پانچ گھنٹے تک خطاب فرمایا۔اور نهایت شرح وبسط سے حالات حاضرہ پر روشنی ڈالی۔اس مجلس میں چھے نہایت اہم اور بنیاد کی فیصلے ہوئے جن کی تفصیل درج ذیل کی جاتی ہے۔اول۔مشرقی پنجاب کے تمام احمدی (خصوصاً جماعت قادیان) اپنی اپنی جگہ رہیں۔البتہ عورتوں اور بچوں کو مغربی پنجاب میں پہنچا دیا جائے پہنا نچہ ۱ - ۱ ارتبوک استمبر کی درمیانی شب کو پاکستان ریڈیو پر یہ خبر نشر ہوئی۔حضرت امام جماعت احمدیہ قادیان نے اپنی جماعت کے نمائندوں سے مشورہ کر کے فیصلہ کیا ہے کہ مشرقی پنجاب کے تمام احمدی خصوصاً قادیان کی جماعت کے لوگ اپنی اپنی جگہ رہیں اور حالات خواہ کچھ ہوں اپنی جگہ کو نہ چھوڑیں بعورتوں اور بچوں کو مغربی پنجاب میں پہنچا