تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 44 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 44

جگہ سے اکھیڑے جاتے اور پھر دوسری جگہ اس لئے لگائے بجاتے ہیں کہ ان کا پھل پہلے سے زیادہ لذیذ اور میٹھا ہو۔اس وقت دنیا نے دیکھتا ہے کہ ہماری پہلی ترقی آیا اتفاقی تھی یا محنت اور قربانی کا نتیجہ تھی۔اگر تو وہ اتفاقی ترقی تھی اور ہماری محنت اور قربانی کا اس میں کوئی دخل نہیں تھا تو یہ یقینی بات ہے کہ ہم دوبارہ اپنی بریں زمین میں قائم نہیں کر سکیں گے۔اور اگر پہلی ترقی اتفاقی نہیں تھی بلکہ خدا تعالیٰ کے فضل اور جاری کوشتوں ہو مفتوں اور قربانیوں کا نتیجہ تھی تو پھر یہ یقینی بات ہے کہ موجودہ مصیبت ہمارے قدم کو متزلزل نہیں کر سکتی بلکہ اس کے ذریعہ سے ہماری جڑیں اور بھی پاتال میں چلی جائیں گی اور سہماری شاخیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں گی " ہے " تھوک ستمبر کی ہم مشاورت سید نا اصلح الموعود نے صدر امین احمدیہ پاکستان کی تشکیل کرنے کے ساتھ ہی ریکم تبوک استمبر کو یہ فیصلہ بھی میں اہم جماعتی فیصلےفرمایا کہ جماعت احمدیہ کی تنظیم نو سے متعلق حضور کے موتیز جو پروگرام ہے اس کی تفصیلات طے کرنے کے لئے مر تبوک استمبر کو نمائندگان جماعت کی فوری مشاور منعقد کی جائے جس کا مقام رتن باغ اور وقت صبح نو بجے مقرر فرمایا۔اس سلسلہ میں نہ صرف مکرم شیخ بشیر احمد صاحب امیر جماعت احمدیہ لاہور کی طرف سے پاکستانی جماعتوں کو سائیکلو سٹائل کئے ہوئے سرکہ سے اطلاع دی گئی بلکہ اس کا اعلان ریڈیو پاکستان سے بھی نشر کیا گیا۔ل " الفضل " اس اعتقاد اکتوبر ۱۳۳۶ متر بیش صفحه ۳ کالم ۱-۲ : ل و نقل مطابق اصل، بسم الله ارحمن الرحيم بنحمده ونصلى على رسول الكريم وعلى عبده مسیح الموعود هو الناصر بخدا کے فضل اور رحم کے ساتھ۔لاہور یکم ستمبر کہ مکرمی ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکان - حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ نصرہ العزیز آج یہاہا تشریف فرما ہیں حضور نے فرمایا ہے کہ مغربی پنجاب - سرود - سندھ مملکت پاکستان میں رہائش پذیر نمائندگان مشاورت کو حالات حاضرہ کے بارے میں غور کرنے کے لئے لاہور بلایا جائے۔براہ مہربانی سب نمائندگان مجلس مشاورت کو حضور کا یہ ارشاد پہنچا دیں اور تاکید فرما دیں کہ تمام نمائندگان در ستمبر کہ کو ضرور لاہور پہنچ جائیں۔مجلس شوری کا اجلاس ، ستمبر کو منعقد ہوگا۔نمائندگان مسجد احمدیه بیرون دہلی دروازہ پہنچ جائیں خاکسار بشیر احمد امیر جماعت احمدیہ لاہور والسلام ٹمپل روڈ لاہور