تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 37
میزان ۳۷ تاریخ آمد کی تفصیل ۲ تبوک استمر ه ۱۳۳۶ حفاظت مرکز تحریک جدید حصہ آمد 140/9/9 KAJA|- ١٠-١ ٣٨٨ 71976 چند عام چنده جلسه سالانہ کشمیر فنڈ پائی آنے ١٣٤١٠١٠ ١-١ ٢٣- ٢/٨/٠ برائے اشاعت کشتی نوح مساکین فطرانہ ۹۳۹ - ۹ ۲۲۹ 1-1-1- غلہ فنڈ غلہ فنڈ الفضل 1/14/- +14 14|-|- ۱۳ تبوک استمبر هر ۱۳۲۲ه حفاظت مرکز حصه آمد 114-1-11-1-1 - الفضل 91-1- م تبوک ستمبر اس حفاظت مرکز حصہ اندر چنده عام سولیت 19-1-1- 4·1-1· مساکین تحریک جدید 1--|-|- 1--|-/+۔01-1-۔امانت فنڈ کی برکت سے ایش کے مکہ مسلم فسادات میں مشرقی پنجاب کے سکھ اکھوں مسلمان اپنے گھروں سے زبر دستی نکال کو پاکستان ہزاروں احمدیوں کا مالی استحکام کی طرف دھکیلے جارہے تھے۔پاکستان پہنچنے والے ان مظلوم، بے بس اور بیکس پناہ گزینوں کی حالت ناقابل بیان حد تک درد ناک تھی۔وہ بمشکل اپنی بھائیں بچا کر پہنچے اور کوڑی کوڑی کے محتاج ہو گئے جنتی کہ اکثر وہ مسلمان رؤساء جو شاہانہ ٹھاٹھ سے رہتے تھے اور معقول جائیدڑوں کے مالک تھے اور بھاری رقوم اپنے یہاں نقد رکھتے تھے جب اپنے گھروں نکالے گئے ، تو بالکل خالی ہاتھ تھے۔یہی کیفیت مشرقی پنجاب سے آنے والے اکثر و بیشتر احمدیوں کی تھی۔لیکن جن احمدیوں نے اپنے مقدس آف کی آواز پر قبل از وقت لبیک کہتے ہوئے اپنی رقوم صدر انجمن احمدیہ قادیان یا تحریک جدید کی امانت فنڈ میں جمع کرار کنی سے نکلے เ