تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 36 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 36

۳۶ تمرات خرچ رقم ۱۲۷۷۲۷۲ ۲۹۶۴۸ ۲۰۲۳۵۷ ۱۵۶۹۲۷۷ ۲۶۳۸۴ • ۲۳۴۵۰۳ اخراجات معمولی جلسه سالانه مشروط به آمد تعلیم الاسلام کا لج و فضل عمر کا لج کمیٹی صیحہ بجات امانتی صدرا تخمین احمدیه زكوة میزان خاص اخراجات 1- کل میزان ۲۰۹۳۶۲۰ اس بجٹ کے مطابق اگر کم از کم پونے دو لاکھ روپے ماہوار آمد جاری رہتی تو پھر اخراجات مجوزه پورے ہو سکتے تھے مگر صورت یہ تھی کہ ایک عرصہ سے آمد قطعی بند تھی اور روپیہ بے شمار خرچ ہو رہا تھا بلکہ اب جو صدر انجمن احمدیہ پاکستان قائم ہوئی تو اس کا آغاز مالی اعتبار سے نہایت پوشکن اور تکلیف دہ صورت حال کے ساتھ ہوا جس کے ثبوت میں ہم اس انجمن کے پہلے پچار دنوں کے اعداد شمار درج ذیل کرتے ہیں جو نظارت علیا کے مستند ریکارڈ سے اخذ کئے گئے ہیں :- تاریخ آمد کی تفصیل یکم تبوک استمبر حفاظت مرکز تحریک جدید میزان 4A۔۳/ واحباب لاہور سے یہ رقم آئی ) 10/-