تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 471 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 471

ستم گر کوئی مزید رکاوٹ اچانک پیدا نہ ہوئی۔اور تصفیہ بالخیر کے پاگیا دھیکی ہیں امید ہے اور میں دعا گوبھی ہوں تو مجھے کی توجہ اس امر کی طرف مبذول کراتی ہے کہ سلم لیگ کی تنظیم توسیع کی اشد ضرورت ہے۔اس کے لئے مندرجہ ذیل پانچ امور پر اساس قائم کی بجائے جمعہ مرکزی تنظیم و ترتیب میں استحکام پیدا کیا جائے بیویوں اور اضلاع کی تنظیم میں معنی اور زیادہ سے صوبوں مضبوطی زیادہ نیابت دی جائے۔مستقل فنڈ قائم کرنے کی سکیم بنائی جائے اور دیر پا مد کیلے ایسی صورت پیدا کیا جائے۔مرکز اور صوبائی سطح پر سلم پریس کو مضبوط کیا جائے۔م لیگ کی مرکزی تنظیم کا ایسا نظام قائم کیا جائے کہ وہ مسلمانوں کو تجارت اور صنعت کے میدان میں ترقی کے مواقع بہم پہنچائے۔۵ غیر ممالک سے تعلقات وسیع اور اُستوار کئے جائیں۔لاریب کام کرنے کا نہایت وسیع میدان موجود ہے۔تاہم اگر اب سیدھی سادی ابتداء کی داغ بیل ڈالی جائے تو مستقبل میں ترقی و خوشحالی مضبوط بنیادوں پر قائم ہو جائے گی۔انشاء اللہ تعالٰی۔اس تنظیم کی وسعت پذیری ایک اور رنگ میں بھی خوش آئند ہو سکتی ہے وہ یہ کہ موجودہ دور میں ایک کافی تعداد قابل اور صاحب دانش و فهم مسلمانوں کی ایسی ہے جو اسلام ار سلمانان ہند کی ذات کے لئے بطیب خاطر اور ذوق شوق سے اپنے آپ کو پیش کرسکتے ہیں اس توسیع شد تنظیم کو چاہیئے کہ ایسے آمادہ بہ کار لوگوں کو اپنے اندر جذب کرنے کے لئے دروانہ سے وا کرد ہے۔دونہ رفتہ رفتہ یہ لوگ پر گشتہ ہو جائیں گئے۔بلکہ ان میں سے بعض غیر مطمئن ہو کہ شر پسندی اور فساد کا موجب بن سکتے ہیں تک شاید اس سے قبل آپ کو مطلع نہیں کر سکا کہ اُسی روز میں دن میں نے آپ سے ملاقات کی تھی کی نے ہرا کیسی کیسی وائسرائے کو ایک خط بھجوا دیا تھا۔جس میں انہیں لکھا تھا کہ مسلم لیگ کے تمام مطالبات کے ساتھ مجھے اور میری جماعت کو پورا پورا تعاون اور حمایت حاصل ہے۔مخلص آپ کا سخت دستخط (مرزا بشیرالدین محمود احمد ) (تو حمید)