تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 470
( تاریخ احمدیت جلد ۱۱) يرالمومنين حضر مصلح قائد اعظم محمدعلی جناح صدر آل انڈیا مسلم لیگ کے نام اور اکتوبر تار و ۲۰ اکترو پیش بینی ور حضرت شنا زاده مرند انا راحمد صاحب ، ملک تمام فرید صاحب ، مولانا جلال الدین ما شتی مولوی عبید الرحمن صاحب انور کے نام۔اکتوبر ) قادیان میں مقیم اپنے جسمانی اور روحانی بچوں کے نام۔اکتوبر عالم الخر)۔() - پارک روڈ۔نئی دہلی۔راکتویر شه و السلام علیکم۔دیر مسٹر جناح سٹر ! مجھے پر شک کر بے حد مسرت ہوئی کہ آخرکار موجود گفت و شنید تصفیہ کے آخری مراحل میں ہے رای دوران میں اور رائے پر پختگی سے قائم رہا ہوں کہ میں ہو گا اپنے نصب العین کو بھولنا نہیں چاہیئے اور نہ اس کے حصول کےلئے اپنی جد و جہد ہی میں کمزوری دیکھانی چاہیئے لیکن ہر وقت سمجھوتے کیلئے بھی تیار رہنا چاہیے۔کیونکہ اسلام ایسے وقتوں پر مجھو تہ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔بہتر طیکہ ایسا جھوتہ با عزت ہوا دیر ہمارے آگے بڑھنے کے لئے آئینی جدوجہد کا راستہ کھلا رہے۔تاکہ ہم مستقبل میں اپنے مطمع نظر کے حاصل کرنے میں فائز المرام ہو سکیں۔یہی وہ امر ہے جیسے عرف عام میں یہ احتجاج ، قبول کرنا کہتے ہیں۔چونکہ عبور کی حکومت کو نیک زید کرنے کے وسیع اختیارات دیدیئے گئے ہیں اس لئے قدرتی طور پر مجھے بیحد تشویش ہوئی کہ کوئی ایسا راستہ نکالا جائے۔کہ زیادہ سے زیادہ مسلمان حکومت میں شامل کئے بھائیں۔تاہم مجھے مسرت ہوئی کہ آپ نے موقعہ کی نزاکت کو بڑی عقلمندی اور فراست سے سنبھال لیا۔اور با اثر و دستوں کے تعاون سے یہ تمکن ہو سکا۔