تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 469
العالم حضرت مصلح موعود کی اس معرکتہ ائی را تقریر کے وقت جلسہ گاہ کے اندر اگرچہ یہ اچار ہزار کے قریب سامعین کی تعداد شمار کی گئی۔اگر جلسہ گاہ سے با ہر ہر گیٹ اور محقہ سڑک پر خلقت کا بے پناہ ہجوم تھا۔تقریر کے دور علی پر میں گیلری بالکل بھری ہوئی تھی۔ہے راس نہایت کامیاب اجتماع سے احمدیوں میں ایک نیا دولولہ نیا جوش اور نئی قوت و طاقت پیدا کر دی اور دنیا پر بھی واضح ہو گیا کہ احمدیت کا زخم رسیدہ قافلہ اپنے مرکز سے ہجرت کے پچند ماہ بعد ہی پھر سے تازہ دم ہو گیا ہے۔اور خدا کے فضل و کرم سے اپنے فتح نصیب قائد کی سیر کر دگی میں فتح دفر کے پرچم لہراتا ہوا دو بارہ شاہراہ ترقی پر گامزن ہو چکا ہے ؟ الفضل ۳۰ رامان مادربرد سینه اش مده :