تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 457 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 457

سلام امیدیں وابستہ رکھیں حضور نے اس سلسلے میں فرمایا کہ سب سے زیادہ ضروری امر یہ ہے کہ بچے سلمان بنے کی کوشش کرو۔کہ یہی ساری مشکلات کا علاج ہے۔ہر احمدی کا فرض ہے کہ وہ اسلام کے پانچ ارکان توحید نمانہ روزہ حج اور زکواۃ پر عامل ہو جائے اور اپنے اندر ایک نیک تبدیلی پیدا کرے۔مجھے تو شرم آتی ہے کہ میں بھی احمدیوں کو ان باتوں کی طرف توجہ دل رہا ہوں جن پر انہیں بہت پہلے عامل ہونا چاہیئے تھا۔پانچ ظاہری خصوصیات کے بالمقابل پانچ باطنی خوبیاں بھی پیدا کرنی چاہئیں اور وہ یہ ہیں۔پہچ۔انصاف - رحم - دیانت اور محنت حضور نے ان پانچوں امور کی تشریح اور وضاحت کرنے کے بعد فرمایا وقت آگیا ہے کہ ہماری جماعت میں سے جو شست ہیں اور ان اور پر عمل نہیں کرتے انہیں جماع سے الگ کر دیا جائے اور ائندہ جماعت کے متعلق قوانین کی بنیاد ایسے امور پر رکھی جائے کہا اور میں غفلت کہ نیو الے جماعت میں نہ رہ سکیں گے۔بیشک ایسا کرنے سے ہزاروں افراد کی بجائی لیکن انکا نکن باعت کیلئے ضعف ا موجب نہیں بلکہ ان کا موجب ہوگا۔میں جو لوگ ان امور پر عمل نہیں کہ ہے میں انہیں تنبیہ کرتا ہوں کہ اگر وہ دین کے اصولوں کی پابندی نہیں کریں گے تو وہ اس سماعت میں شامل نہیں رہ سکتے۔نے دو ستر دن کا پہلا اجلاس ۲۰ فتح کر یہ ان ہی کے پہلے اجلاس میں سب ذیل تقریریں ہوئیں۔را، مولانا جلال الدین صاحب شمسش زحضرت مسیح کے سفر کشمیر کا عیسائی دنیا پراشم ) (۲) از میل چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب ( اسلامی نظام حکومت کا خاکہ) (۳) مکرم موزدنا ابو العطاء مناسب - (جماعت احمدیہ کی اسلامی مقدمات ) (۳) حضرت صاحبزادہ مرنہ انار احمد صاحب ایم۔اے آکسن۔نو بودنمان احمدیت سے خطاب) دوست اجلاس میں مندی ماری انا اور ان کے دوریت عصر ایران میں خلیت این المانی اصلح الموعود نے جلسہ گاہ میں ظہر و عمر کی نمازیں پڑھائیں۔اور پھر دو مگر اجلاس کی کاروائی شروع فرمائی۔سب سے پہلے حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحبہ نے تلاوت فرمائی۔آپ کے بعد الحاج موسوی محمد سلیم، ما د نے حضور کی ایک تازہ عربی نظم خوش الحانی سے سنائی اور تین بجے کے قریب حضرت امیرالمومنین نے اپنی تقریر کا خانہ فرمایا ا ا ا م م و ا ا ا ا ا ا ا ا ر ی نمایش علمی تقریر کیا کرتا ہوں اور آج بھی میرا ارادہ تقاریہ کے سلسلہ کو جو سیر وھانی سے موسوم ہے جاری کرنے کا تھا مگر چونکہ یہاں مہمانوں کو رہائش کی ہوتیں میسر نہیں اسلئے میں بھی تقریرنہیں کرتا۔البتہ مختصر وقت میں بعض متفرق امور بیان کر دیتا ہوں تیری میری ه : الفضل ۲۰ رد کبریت نه م و ۹ ينظم الفضل در صلح جوری الفراش مسلہ پر شائع شرد ہے ؟