تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 366
۳۶۵ آئندہ بہت احتیاط رکھی جائے۔اور حکمت عملی اور اخلاق اور انکساری سے کام لیا جائے۔اور مولوی برکات احمد صاحب سونی صاحب سے مل کہ نہ بانی بات کر کے سابقہ اثر کو دھر نے کی کوشش کریں۔۱۴۔آپ نے یو فہرست کارکنان صدر انجمن احدیہ اور تحریک ملک میں روح الدین صاحب کے دستخط سے بھیجوائی ہے یعنی ان لوگوں کی جنہوں نے قادیان میں ٹھہرتا ہے۔اس پر حضرت صاحب نے فرمایا ہے کہ یہ فہرست زیادہ ہے اور بعض صیغوں کی اب الگ صورت میں رہنے کی ضرورت نہیں مثلاً تحریک کا صیغہ تجارت اور صیغہ صنعت قادیان میں رہنا فضول ہے۔تحریک کا صرف ایک نمائندہ کافی ہے ا کی جائیداد وغیرہ کا خیال رکھنے کیلئے۔در اصل اس وقت قادیان میں یہ صیغے کافی ہیں۔(الف) نظارت علیا۔(ب) نظارت امور عامہ دھاریجہ - (ج) نظارت صیانت - (۵) محاسب اور بیت المال مرکب - (ه) ایک نمائندہ تحریک سب صیغوں کیلئے۔ان سب کے لئے مناسب عملہ تحرین ہونا چاہیئے۔اور وہ بھی مشترک ہو سکتے ہیں۔نظارت دعوہ اور تعلیم کا کام بھی اوپر کے کسی افسر کے ذمہ لگایا جا سکتا ہے اور ناظر امور عامہ۔ناظر ضیافت میں سے ہی کوئی امین ہو جائے۔آڈیٹر علیحدہ ہونا چاہیئے۔جو قریشی عبد الرشید صاحب یا راجہ بشیر احمد دمیں سے کسی کو مقرر کر کے رکھ لیا جائے۔-10 ۱۵ - خزانہ کے پہرہ دار دور ہو نے ضروری ہیں۔ایک کافی نہیں۔گھر وں کے درمیان فارغ کر دیئے بھائیں اور خدام اور عملہ حفاظت سے کام لیا جائے۔غلام اور عملہ حفاظت اور دوسرے اصحاب کو بلا کر نصیحت کی جائے۔یہ خدائی امتحان کا وقت ہے۔اس وقت نخشیت پیدا ہونی چاہیے۔خزانہ سے اگر بڑا سیف قادیان آسکے تو مناسب ہوگا۔تاکہ یہاں اس میں سر بمہر امانتیں رکھی جاسکیں لیکن اگر اس کی وجہ سے پیچیدگی کا ڈر ہو تو ر نہیں دیں اور بہر حال خالی بھجوائیں۔تاکہ پولیس اور ملٹری کو شبہ ہو تو اسے کھول کر دیکھا دیں۔۱۸- گندم کے متعلق حضرت صاحب کے خط میں تفصیلی ہدایت ہے اسی مطابق عمل کیا جائے۔14 - حجب قادیان سے روانہ ہوں تو مقبرہ اور مسجد مبارک میں دعا کر کے آئیں اور سب دوستوں سے باقاعدہ مل کر اور رخصت ہو کر آئیں۔اور انہیں اپنے پیچھے صبر اور قربانی اور انکساری