تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 361 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 361

تھوڑی کی جائیں۔کھانا تھوڑا کھایا جائے۔سویا کر جاتے اور اس کے مقابلہ میں ذکر الہی زیادہ کیا جائے۔محنت زیادہ کی جائے اور خدمت خلق زیادہ کی جانتے ان چارہ اصولوں پر پھیل کر روٹی کی نکہ باقی نہیں رہتی لوگوں کی مخالفت کی شرح ٹوٹ جاتی ہے اور عزا کے نفضل زیادہ سے زیادہ نازل ہو نے لگتے ہیں۔چونکہ آئندہ کنوائے بند ہو گا۔فون ، تار اور ڈاک کے ذریعہ کام لیں۔لیکن یہ احتیاط کریں کہ ہر چیز پر دشمن کی نگرانی ہوتی ہے کوئی بات ایسی نہ تھیں جس بچے یا جھوٹے طور پر آپ لوگوں کے خلاف کی انٹر کیا جا سکے۔۔اور میں نے سنا ہے بھلی کا خرچ بالکل بے فائدہ اور لغو کیا جاتا ہے اور بڑا بھاری بل ادا کر نا پڑتا ہے۔ان دنوں اس قسم کا خریج نہایت ہی افسوسناک امر ہے۔آپ لوگوں کو سمجھ لینا چاہیئے۔کو خدانخواستہ ملک میں اگر کوئی اور گڑ بڑ ہوئی تو ہم پیسہ بھی آپ لوگوں کو نہیں بھیج سکیں گے۔شاید اس موجودہ تین ہزار رہ و پہلے سے ہی آپ کو سالوں گزارنے پڑیں گے۔اسے فوراً اپنی آمدن پیدا کریں اور فورا اپنے اخراجات کو انتہائی در جنگ گرا دیں۔ہاں صحت کا خیال ضروری رکھا جائے ہوسکتا ہے کہ با ر چی بھاگ جائیں یا با در چی نہ لیں اس سے مومنانہ قربانی سے کام لیتے ہوئے ہر شخص کوئی پکانا سیکھے جس طرح ہر سپا ہی روٹی پکا سکتا ہے۔اسی طرح قادیان میں رہنے والے ہر شخص کو روٹی پلکانی آنی چاہیئے۔تاکہ ضرورت کے موقعہ پر بیماری اور تکلیف کا شکار نہ ہونا پڑے۔جو کام لوگ دنیا کی خاطر کر سکتے ہیں۔آپ لوگ ہیں خاطر کیوں نہیں کر سکتے۔فوجوں میں بھی ہوتا ہے کہ چار آدمیوں میں کر ایک آدمی باری باری روٹی پکاتا ہے۔اور تین آدمی دوسرے کام کے لئے تاریخ ہوتے ہیں یہ یادہ مل کر انتظام کیا جائے۔تو نائباً درس آدمیوں کے پیچھے ایک آدمی روٹی پکانے والا کھانی ہو سکتا ہے بلکہ اس سے بھی زیادہ اور مشق ہو جائے تو فی آدمی تین آدمی کا کھانا بھی پکا سکتا ہے۔گھی مصالحہ ہم نے اتنا بھیج دیا ہے کہ اُن آدمیوں کیلئے غالبا سال سے بھی زیادہ عرصہ کے لئے کافی ہو۔4۔قادیان کے انتظام کے لئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایک کمیٹی وہاں کام کرے گی۔امیر اس کا صدر ہوگا اور اسی نمبر ہمار سے خاندان کے دونوں نمائند ہے۔محاسب، ناظر بیت المال تحریک جنید کا ایک نمائندہ۔دونوں مبلغ۔باہر سے آنے والوں کا ایک نمائندہ۔قادیان کے آدمیوں کا ایک نمائندہ - ڈاکٹر اور امید عامہ کا ایک نمائندہ ہوگا۔اس کیٹی کا نام دیا جو وہی ہوگا اداسی کا نام تحریک جدید