تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 359 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 359

۳۵۰ آٹھ سور د پیر پہلا اور پانچ ہزار یہ مل کر پانچ ہزار آٹھ سور د پیر بنتا ہے۔جو لوگ باہر سے آئے ہوئے وہاں رہیں گے ان کی تعداد ساٹھ کے قریب ہوگی اور قادیان دانوں اور باہر سے آنے والے لوگوں کی تعداد تقریبا ایک سو پچاس ہو گی سان لوگوں پر تیل اور صابن وغیرہ کے لئے پانچ پانچ روپے خرچ کئے جائیں تو ساڑھے سات سوروپے کے قریب یہ بنتا ہے۔صفائی وغیرہ اور دوسرے اخراجات دفتری کے لئے قریباً پانچ سو روپیہ رکھا جائے تو سات ہزا نہ نہ و پیر بن جاتا ہے۔یہ کھانے ار گزارتی اور تنخواہوں کو لا کر رقم بنتی ہے۔لیکن متقل محافظہ اور دیہاتی مبلغ مالیا اپنے گزار دوں یں سے کچھ رقم اپنے رشتداروں کا باہر جانا ہی ہے میرے خیال میں وہ رقم میں ہزارسے کم نہیں ہوگی۔اس کو نکال دیا جائے تو چارہ ہزار روپیہ ماہوار کا خرچ ہوتا ہے۔اس طرح ہو۔قادیان میں موجود درد پر ہے اس کے ساتھ آٹھ مہینے تک آسانی سے گزارہ کیا جاسکتا ہے۔۔قادیان میں جو گندم ہے اس میں سے دو ہزار من ڈیڑھ سال کے خروج کے لئے رکھ لی جائے۔گندم اچھی طرح رکھی جائے تو دو دو تین تین چار چار سال تک رکھی جا سکتی ہے۔باقی چار ہزارمین اگر حکمت کے ساتھ فروخت کر دی جائے تو چالیس ہزار روپیہ کی رقم اور آ جائے گی۔اس طرح قریباًا ڈیڑھ سال کا خرچ قادیان میں محفوظ رہے گا۔وہاں کے لوگوں کا صرف یہی کام نہیں کہ بیٹھو رہیں۔ان کا کام یہ بھی ہے کہ وہ اپنے آپ کو ایک مستقل آبادی کی صورت دیں اور اسی جگہ مستقل آمدنی پیدا کرنے کی کوشش کریں مگر یہ ضرور کوشش ہونی چاہیئے کہ گندم ضبط نہ ہو جائے۔فروخت ہو مگر محتاط طریق پر۔پی بھی ہوسکتا ہے کہ ایک شخص کو گندم کی فروخت کا لائسنس دلایا بھجائے۔ہم۔جن لوگوں کے پاس لائسنس ہیں اور ان کی میعاد دسمبر میں ختم ہوتی ہے۔ان کو اپنے لائسنسوں کے دوبارہ بھاری کرانے کی درخواستیں مست دینی چاہئیں، ایسا نہ ہو گو نشستی ضبط جو کہ نہاد میں ضبط ہو گائیں اور ہمارہ سے آدمی نہتے ہو جائیں۔اس طرح منہ انہ کی حفاظت کی ہے نہر وقتیں ہیں ان کے لئے بھی لائسنس کے دوبارہ اجزاء کی درخواستیں دے دینی چاہئیں۔میں پہلے بھی کر چکا ہوں اب پھر رکھتا ہوں۔کہ اب جو لوگ وہاں رہیں۔ان کو یہ سمجھ کر رہنا چاہیئے کہ انہوں نے مکی زندگی اور مسیح ناصری موالی زندگی کا نمونہ دکھلاتا ہے۔اگر ہمارے کسی آدمی کی سختی کی وجہ سے یا مقابلہ کی دیر سے مقامات مقدسہ کی نہنگ ہوئی تو اسکا ذمہ دارہ ہوگا۔اللہ تعالئے