تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 358 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 358

YAL بنیادوں پر شر وع ہونے والا تھا۔اسے حضرت سید نا المصلح الم نمود نے ۱۲ رمان نبوت / نومبر امیر مقامی رمولوی جلال الدین صاحب شمی) کے نام ایک مفصل مکتوب میں مستقل طور پر قادیان رہنے والوں کے لئے زیریں ہدایات دیں اور بعض اہیم نیسے فرمائے۔اس اہم اور قیمتی دستاویز کا شکل متن درج ذیل کیا جاتا ہے۔+ بسم الله الرحمن الرحيم حکم می شمس صاحب ! تحده و علی علی رسولہ اگریم السلام علیکم در محمد اشد و پر کاشت با آرج معلوم ہوا ہے۔کہ جو کند ائے بہانا تھا وہ کل کے کنائے کی وجہ سے منسوخ ہو گیا ہے۔اب کوشش کر رہے ہیں۔کہ دوبارہ اس کی اجازت مل جائے تعدا کر سے مل جائے تو پھر یہ خط آپکو مل جائیگا ورنہ جب بھدا پھلا ہے گا۔آپ لوگوں کی ملاقات کا موقع میسر آجائے گا۔ا مجھے افسوس یہ معلوم ہوا ہے کہ وہاں کوئی تنظیم نہیں۔علماء کو غیر خود کے با ہر نکال دیا گیا ہے۔وہاں صرف مولوی عبد القادر صاحب اور مولوی ابراہیم صاحب ہیں۔اب ہم کوشش کریں گے۔اگر ہو سکا تو محمد شریف میتی کو بھجوادیا جائیگا۔حالانکہ علماء بھی آخری قافلہ میں جا سکتے تھے۔قادیان میں خریج ہے تھا شا ہوا ہے اور تنخواہوں کے خروج کے علاوہ صرف اکتو یہ میں اوپر کے اخراجات کے متعلق ساڑھے چھ ہزار کی تفصیل آئی ہے۔اس کیے ماہ تو سار گیند گی اور بنی جو نہ تھی۔اکتوبر میں کچھ زیادتی ہوئی نونبر اسیر ہیں تا ہے کوئی خاص زیادتی تو نہیں آتی بلکہ کی کا خطرہ ہے۔ان حالات میں اتنا خرچ کس طرح برداشت کیا جا سکتا ہے۔میرے نزدیک قادیان میں چو نکہ فلم موجود ہے۔دس روپیہ فی کس سے زیادہ کھا نے کا خرچ نہیں ہونا چاہیئے مستقل محافظوں کو تو گزارہ ملتا ہے اُن کے گزارہ میں سے اُن کا خرچ کا ٹنا چاہیئے دیہاتی مبلغین کو بھی گزارہ ملتا ہے۔اُن کے گزارہ میں سے بھی کھانے کا خرچ نکالنا چاہیئے۔گندم چون کہ موجود ہے اس لئے میرے خیال میں گندم کے علاوہ دس روپے سے زیادہ مہینہ کا خرچ نہیں ہوتا چاہیئے۔اس طرح کل تورچ اڑھائی ہزارہ روپے ماہوار ہوگی۔اس میں سے قریباً ہمزہ کور پیر ایسے لوگوں سے واپس مل بھائی کا جن کو گزار سے ملتے ہیں۔اور جاتی صرف آٹھ سور دینے کا خروج رہ جائیگا گذاروں کی رقم مستقل محافظوں اور دیہاتی مبلغوں کی اگر لائی جائے تو پانچ ہزار کے قریب بنتی ہے۔ها - مراد مولوی عبد القادر صاحب حسان بلوچی ہیں : سے۔مودی شریف احمد صاحب امتینی سابق جرب را هدیه تا بیان