تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 22 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 22

۲۲ ڈائریکٹر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ۔مکرم روشن دین صاحب تنویر ایڈیٹر الفضل" چودھری عبدالسلام صاحب اختر ایم۔اے۔چودھری اعجاز نصر اللہ صاحب حضرت چودھری فتح محمد صاحب سیال محمد صدیق صاحب ثاقب زیر وی حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب حسن محمد خان صاحب عادت چودھری حبیب اللہ صاحب سیال چودھری صلاح الدین احمد صاحب - ملک محمد خورشید صاحب۔صوفی محمد رفیق صاحب شریک متلی ہونے والے اصحاب کے نام درج ہوتے اور غیر حاضر ہونے والوں سے جواب طلبی کی بھائی حضور ایک ایک سے رپورٹ لیتے ، ہدایات دیتے اور اس طرح سے ہر کام کی جزئیات تک کی نگرانی فرماتے تھے۔ان دنوں ہر اہم معاملہ خواہ اس کا تعلق صدر انجین احمدیہ سے ہو یا تحریک جدید سے اس مجلس میں ضرور زیر غور آتا تھا۔اس میٹنگ کی سکرٹری مجلس کی طرف سے باقاعدگی کے ساتھ کارگزاری لکھی جاتی اور رپورٹ سنائی جاتی تھی۔اوراگر کوئی امر قابل تصحیح ہوتا تو حضرت اقدس اس کی اصلاح فرما دیتے۔اس مجلس میں مولوی محمد صدیق صاحب، ابو المنیر مولوی نورالحق صاحب احسن محمد خاں صاحب عادت ، مولوی نورالدین صاحب منیر اور مولانا جلال الدین صاحب شمس نے وقتاً فوقتاً سکرٹری شپ کے فرائض انجام دیئے۔ان اصحاب کی قلمبند کی ہوئی متعدد رپورٹیں دور رجسٹروں کی صورت میں اب تک محفوظ ہیں۔حضرت سیدنا الصلح الموعود نے ان روح فرسا اور لرزا دینے والے حالات میں میں تعداد او فراست اور اولوالعرمی سے اہنمائی فرمائی اس کا ایک واضح ثبوت یہ مشاورتی مجلس بھی ہے جس کے دوران حضور نے وقتی اور ہنگامی مسائل کے لئے متعدد ایسے امور پر بھی روشنی ڈالی جو تاریخ سلسلہ میں ہمیشہ مشعل راہ کی حیثیت سے یادگار رہیں گے۔اس تعلق میں حضور کے بعض فرمودات بطور نمونہ درج ذیل کئے بھاتے ہیں :- (۲۵ تبوک تمبر همش فرمایا :- کام پر بھانا ہو تو پر وگرام بنا کر جانا چاہیے۔ہ یاد رہے۔آپ ماہ شہارت / اپریل ہی میں جیل سے رہا ہوئے جس کے بعد آپ کو اس مجلس میں آنے کا موقعہ میسر آیا ہے پر اس رہا ہیں میں کا ے سے رجسٹر مولوی محمد صدیق صاحب فاضل اور مولوی ابو المنیر نور الحق صاحب کی تحویل میں ہیں : MANA