تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 322
۳۲۱ ر اکتوبر ائر کو بمقام پیرس ہوٹل متصل ریلوے پل راولپنڈی کا رکنوں کی کئی میٹنگیں ہوئیں۔آخر مسودہ پاس ہو کہ خواجہ غلام نبی صاحب گل کار انور کے ہاتھ سے تھکر اور بانی صدر " عارضی جمہوریہ حکومت کشمیر" کے نام سے ہری سنگھ کی معزولی کا اعلان ہوا۔خواجہ غلام نبی گلکارہ انور صاحب نے یہ تار راولپنڈی صدر تار گھر سے غالب چالیس روپیہ دے کر دے دیا۔یہ پریس ٹیلیگرام ہندوستان اور پاکستان کے اخبارات کے علاوہ اے پی آئی کو دیا گیا۔راولپنڈی میں اس وقت اسے پی پی کا کوئی نمائندہ نہیں تھا۔مسٹر بشارت " پاکستان ٹائمز کے نمائندے تھے۔اعلان کے بعد ھر تاریخ کو راقم الحروف خواجہ غلام نبی گل کار انور اور بشارت صاحب نے باجازت باقی نمبران کیبنٹ سردار محمد ابراہیم نخاری صاحب پرائم منسٹر عارضی جمہوریہ حکومت کشمیر کا بیان تیار کر کے شائع کر دیا گیا۔ہجو اخبارات میں چھپ گیا۔خواجہ غلام نبی گل کار انور صاحب پانی صدر عارضی جمہوریہ حکومت کشمیر کے بیان میں یہ واضح کر دیا گیا کہ ۴ راکتو بر اور ایک بجے رات کے بعد ہری سنگھ کی معزولی کے ساتھ " عارضی جمہوریہ حکومت کشمیر کا قیام بمقام منظفر آباد عمل میں لایا گیا اور انور اس حکومت کا صدر ہے۔سم راکتو بر خالہ کو بمقام پیرس ہوٹل راولپنڈی حسب ذیل وزیر اور عہدہ دار مقرر ہوئے۔چونکہ معاملہ عارضی تھا اور کسی کو کیا گمان تھا کہ یہ حقیقت بن کہ رہے گا مگر دل سے جو آواز نکلتی ہے اثر رکھتی ہے۔" عارضی جمہوریہ حکومت کشمیر خوابه غلام نبی صاحب گل کارہ انور صدر پرائم منسٹر سردار محمد ابراهیم خان صاحب نمیشوره مولوی غلام حیدر صاحب سینڈ انوی (مردانہ وزیمه مالیات وزیر دفاع ابراہیم خانصاحب میٹنگ میں موجود نہ تھے) سید نذیر حسین شاه مولوی غلام حیدر جنڈالوی ماه یعنی احمد گل صاحب کوثر مدیر اخبار " ہمارا کشمیر" (منظفر آباد) :