تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 252
۲۵۰ -4 -1۔قائد اعظم کے نام تار مجلس خدام الاحمدیہ گوجرانوالہ نے قائد اعظم محمد علی جناح کے نام حسب ذیل تار دیا ہے :- مشرقی پنجاب کے مسلمانوں کے قتل عام کی ذمہ داری باؤنڈری کمیشن کے صدر پر عائد ہوتی ہے جس نے مسلم اکثریت کے علاقوںکی ہندوستان میں شامل کر دیا۔اس نے صریحاً غیر مسلموں کو مسلمانوں پر حملہ کرنے کی ترغیب دلائی۔از راہ کرم اس مسئلہ کو مجلس اقوام متحدہ میں پیش کیجئے۔اس کے علاوہ گذارش ہے کہ قادیان میں مسلم پناہ گزینوں کے جم غفیر کی حفاظت کے لئے پاکستانی فوج کے بھیجنے کا انتظام فرمائیے ، مسلے قادیان پرکھوں کا حملہ لاہور ۲۷ ستمبر - صدا امین احمدیہ پاکستان لاہور کی ایک اطلاع مظہر ہے کہ سکھوں کے تھے نے محلہ دار السعتہ پر حملہ کیا اور بہت سے مسلمانوں کو لوٹ لیا جملہ آور مسلمانوں میں داخل ہو گئے۔ان مکانوں میں نواب محمد الدین باجوہ سابق وزیمہ ریاست جودھ پور کا مکان بھی شامل ہے اس سلسلے میں دوسری اطلاع مظہر ہے کہ جو نہی سکھوں کے ان مکانوں میں داخل ہونے کی خبر قادیان میں پھیلی۔خدام الاحمدیہ کے صدر نے نوجوانوں کو ان سکھوں کو مکانوں سے نکالنے کے لئے بھیجا۔سکھ مقابلے کی تاب نہ لا کر بھاگ گئے۔محلہ دارالسعہ کے چاروں طرف پہرہ سخت کر دیا گیا اور خالی مکانوں میں پناہ گزینوں کو دوبارہ بہا دیا گیا۔“ سے ۱۱- قادیان کے ایک محلہ پر کھتوں کا حملہ ، نواحی گاؤں پر قبضہ کر لیا گیا پولیس کرفیوں گا کر تلاشیاں لیتی رہی۔لائسنس و اسلحہ ضبط کر لیا گیا لاہور ۲۲ ستمبر - صدر انجین احمدیہ پاکستان کے مرکزی سیکرٹری نے مندرجہ ذیل بلیٹن بھاری کیا ہے۔گذشتہ شب یہ اطلاع موصول ہوئی کہ قادیان کے ایک محلہ پر ہجو شمال مشرق میں واقع ہے 19 ستمبر کو سکھ محبتوں نے حملہ کیا۔پولیس موقعہ پر پہنچ گئی۔مگر اس نے حملہ آوروں سے تعرض کرنے کی بجائے اس احمدی محلے میں خانہ تلاشیوں کا سلسلہ شروع کر دیا اور اسلحہ کی "انقلاب" ۲۵ ستمبر ۱۱۲ صفحه ۹۲ "انقلاب" ۲۸ ستمبر ۱۴ صفحه او (نوٹ : اس پرچہ پر سے اڑ کی بجائے غلطی سے ۱۹۴۰ہ درج ہو گیا ہے)