تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 247
۲۴۵ -A نے جماعت کو اپنی لائیبریری اور سائنس انسٹی ٹیوٹ کو پاکستان منتقل کرنے کی اجازت نہیں دی۔انہوں نے بتایا کہ یہ لائیبریری مہندوستان بھر میں سب سے بڑی چھالہ اسلامی لائیر یویو میں سے تھی اور اسی طرح ریسرچ انسٹی ٹیوٹ بھی۔یہ دونوں جماعت کی اپنی ملکیت تھیں اور ان پر قبضہ کرنے کا حکومت کو کوئی حق نہیں۔نیز یہ خبر شائع کی کہ (نامہ نگار) ۱۶ اکتوبر کو انبالہ سے اتنی ہزار مسلمان مہاجرین ریل گاڑیوں میں لاہور پہنچے۔استی ہزار مہاجرین سہارنپور سے اور سات ہزار قادیان سے موٹروں پر پہنچے۔اخبار نوائے وقت " ہی میں ذیل کی خبر بھی شائع ہوئی :- قادیان میں مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کیا گیا، دو سو مسلمان شہید ہوئے کئی عورتیں اغوا کر لی گئیں اور بیشمار محلے لوٹ لئے گئے لاہور ۲۲ اکتوبر قادیان میں مسلمان پر ظلم و تشدد اور گرفتاریوں کے حالات کے سلسلہ میں پنڈت نہرو نے وزیر اعظم پاکستان کو ایک تار بھیجا تھا جس میں ان واقعات کی تردید کرنے کی جرات کی گئی تھی۔آج احمدیہ ہیڈ کوارٹرز لاہور نے وزیر اعظم ہندوستان کو یہ تار روانہ کیا " قادیان میں دو سکرٹری ، ایک اسسٹنٹ سکوڑی ، تین مشتری اور کئی دوسرے کارکنان غلط الزامات کی بناء پر گرفتار کئے جاچکے ہیں۔جن مسلمانوں کے مکانات کی تلاشیاں ہوئیں ان میں موجودہ خلیفہ قادیان کا مکان بھی شامل ہے۔کیٹی محتے جبرا خالی کرا کے لوٹے جا چکے ہیں۔تعلیم الاسلام ہائی سکول، احمدیہ پولیس اور سنٹرل لائیبریر کی پر قبضہ کیا جا چکا ہے۔کئی خواتین اغوا کی گئیں اور تقریباً دو سو مسلمان شہید کئے گئے اور ان کی لاشیں دربار کے حوالہ نہیں کی گئیں۔اس کے باوجود آپ نے یہ دعوی کیا ہے کہ احمدیوں کو تنگ نہیں کیا گیا اور ان کی حفاظت کی جا رہی ہے۔ے نوائے وقت" دار اکتو بر صفحه ۱ : ہ "نوائے وقت " ۱۹ اکتوبر کار صفحه 1 : ۲۴ اکتوبر ۱۹۴۷ هر صفحه ۴۰۳