تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 248 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 248

اخبار انقلاب گاہور اخبار انقلاب لاہور نے لکھا : مقادیان میں مسلمان برابر ڈٹے ہوئے ہیں پاکستان کی فوج ان کی حفاظت کرے قادیان کے نواحی علاقے میں سکھوں نے متعدد دیہات میں تباہی پھیلا رکھی ہے مسلمانوں کو قتل اور ان کی جائیدادوں کو ہر بار کیا جا رہا ہے لیکن انہیں قادیان پر حملہ کرنیکی ابھی جرات نہیں ہوئی۔اہل قادیان اللہ کے فضل سے طاقتور اور منظم ہیں اور حضرت امام جماعت احمدیہ مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب ان کو ہر وقت صبر و سکون اور توکل علی اللہ کی تلقین کر رہے ہیں لیکن مسلمانان پاکستان کا مطالبہ ہے کہ خطرے کے سدباب کے لئے فی الفور پاکستانی فوج قادیان کی حفاظت کے لئے مقر ہونی چاہیے مبادا سکھ غیر مسلم فوج اور پولیس کی امداد یا اغماض سے فائدہ اٹھا کر قادیا کے خلاف کوئی سازش کریں لے مسلمانوں کے قتل عام کی ذمہاری بافنڈری کمیش کچھ دیرہ ہے قائد اعظم کو فلس خدام الاحمدیہ علی کا تار نئی دہلی پہ ستمبر مجلس خدام الاحمدیہ وہلی نے پاکستان کے گورنر جنرل قائد اعظم محمد علی جناح کو ایک برقی پیغام ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مشرقی پنجاب میں مسلمانوں کا جو قتل عام ہوا ہے اس کی ذمہ داری صدر پنجاب باؤنڈری کمیشن کے کندھوں پر ہے مسلم اکثریت والے علاقوں کو سہندوستان میں منتقل کر کے مشرقی پنجاب کے غیر مسلموں کو صاف اشارہ کیا گیا کہ وہ مسلمانوں کے خلاف جارحانہ مہم کا آغاز کر دیں۔مسٹر جناح سے استدعا کی ہے کہ وہ اس معالم کو جمعیت اتحاد احم کے حوالے کر دیں" سے قادیان میں نواحی علاقہ کے پچاس ہزار پناہ گزین آخری دم تک حفاظت خود اختیاری کا تہیہ ڈسکہ ضلع سیالکوٹ اور ستمبر چوہدری شکر اللہ خاں نے مندرجہ ذیل بیان انقلاب اور دوسر له وسه "انقلاب" ۶ ستمبر ۱۹۴۷ء صفحه ۸ کالم ۲ +