تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 13 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 13

صاحب - تعلیم و امور عامه درد صاحب مال علیا برکت علی صاحب - عبد الباری تبلیغ نواب محمد دین صاحب معاون ہوں۔امور عامہ میں محمد شریف صاحب چھٹی پر آئیں اور کام کریں۔افسر ایووکیشن نورالحق جو جو احمدی آئے ہیں وہ اطلاع دیں تاکہ ان کے متعلق فیصلہ کیا جائے۔جماعتیں یہاں جہاں ہوں وہ اطلاع دیں کہ وہ کہاں ہیں۔نمائندہ بھیجیں۔اگر جماعت نہ ہو تو پھر خود آکر گفتگو کریں۔اکٹھے ان کو بھجوائے جائیں۔ایک قسم کی آبادی ایک جگہ ہو۔(0) خزانے کے رجسٹری ہور میں آنے ضروری ہیں۔(1) ایک لسٹ ہو کہ اتنے آدمی قادیان سے آئیں گے اور اتنے جائیں گے۔ہر جماعت سے پوچھا جائے کہ کتنی امداد دو گے۔(2) جہاں جو رہتے ہیں ان کے متعلق الاؤنس دیا جائے اس طرح خرچ بڑھ جاتا ہے تو پھر کسی کے گھر انتظام کر دیا جائے تو کم از کم خرچ کیا جائے۔) آڈیٹر مقرر کیا جائے کہ کہاں خرچ کیا ہے۔بابو عبد الحمید صاحب آڈٹ کریں عارضی (۹) دس سے بارہ بجے تک میٹنگ صدر انجین احمدیہ پاکستان معرض وجود میں آچیکی تو جود حامل بلڈنگ میں دفاتر کا قیام حضور کے ارشاد پر جود حامل بلڈنگ کی نچلی منزل میں مختلف نظارتوں کے دفاتر بھاری کر دیئے گئے۔شروع میں اگر بچہ فوری طور پر صدر انجین احمدیہ پاکستان کا قیام عمل میں آیا۔مگر اس عمارت میں تحریک جدید قادیان کے دفاتحہ اور اس کے کارکنوں کے کے لئے گنجائش پہلے روز ہی سے رکھ لی گئی۔چنانچہ جوں جوں تحریک جدید کے ذمہ دار منتظم اور نمائند پاکستان میں پہنچے باقاعدہ تحریک جدید کے دفتروں کا افتتاح ہوتا چلا گیا۔بہر حال ابتدائی عرصہ میں وفاتحہ کی ترتیب حسب ذیل نقشہ کے مطابق تھی ر نقشہ اگلے صفحہ پر ملاحظہ ہو )