تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 160 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 160

14۔۱۶ ستمبر ۱۹۴۷ مهر محلہ اسلام آباد متصل آریہ سکول قادیان پر سکھوں نے حملہ کیا اور محمد شریف احمدی کو شہید کر دیا۔ار تمبر یہ مقامی امیر نے صحابہ کی جماعت کے ساتھ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے مزام پر جا کر اجتماعی دعا کی کہ اسے خدا تو جماعت کے مقدس مرکز کو دشمنوں کے حملہ سے محفوظ رکھ اور اگر تیرے ازلی علم میں یہ حملہ کسی وجہ سے مقدر ہے تو ہمیں صبر و رضاء کے مقام پہ قائم رکھ ہے ۱۸ ستمبر یہ - عزیزم مکرم میاں شریعت احمد صاحب کو ان کی علالت کی وجہ سے موٹر کنوائے میں لاہور بھجوا دیا گیا۔19 ستمبر م - محلہ دار السعتہ قادیان پر پولیس کی اعداد سے سیکھ جتھوں نے حملہ کیا اور اسے زبر دستی دار پر نے حملہ تعالی کو الیا گیا ہے بہشتی مقبرہ کے ملحقہ گاؤں منگل باغباناں کو سکھوں نے تخالی کرا لیا۔ه قمرالانبیاء حضرت مرزا بشیر احمد صاحب نے ایک بار اس واقعہ کا ذکر کرتے ہوئے تحریر فرمایا :- " میں جب ایک دن قادیان میں صحابہ اور دوسرے بزرگان کی ایک جماعت کو لے کو بہشتی مقبرہ میں دُعا کے لئے گیا تو حضرت مسیح موعود کے مزارہ کو دیکھ کر میرے منہ سے بے اختیار یہ مصرعہ نکلا کہ عمر اے سید الوری مدد سے ! وقت نصرت است اس شعر کے دوسرے مصرعہ ) در بوستان سرائے تو کسی باغباں نہ ماند ) کے پڑھنے کی مجھے ہمت نہیں ہوئی اور میں نے دل میں کہا کہ جب دشمن اپنی مادی طاقت کے مظاہرہ سے ہمیں ختم کرے گا تو پھر اس وقت قادیان سے باہر کے دوست اسے پڑھنے کا حق رکھیں گے “ ہے۔الفضل در اخاها اکتوبی همایش صفحه نم کالم ۳-۴) ۱۹ مستمر عامر کو سید محبوب عالم صاحب بہاری قادیان میں شہید کئے گئے۔سید صاحب جو ایک نیک اور بے نفس بزرگ تھے 19 ستمبر 29 کی صبح کی نماز کے بعد ریلوے لائن کے ساتھ ساتھ سیر کے لئے گئے۔لیکن ڈی۔اے۔دی سکول قادیان کے قریب موضع رام پور کے مقابل پر کسی نے انہیں گولی کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا۔شروع میں تو ان کی شہادت مشکوک رہی اور انہیں لاپتہ تصور کیا جاتا رہا۔لیکن اس واقعہ کے تین دن بعد ایک مسلمان دیہاتی نے جو پناہ گزین کے طور پر باہر سے آیا تھا سید صاحب کے داماد سید صادق حسن صاحب کو بتایا۔میں نے اس اس علیہ کی ایک مسلمان نعش جس کے گلے میں نیلا کرتہ تھا ریلوے لائن کے قریب دیکھی ہے۔چونکہ سید صاحب مرحوم اسی طرف سیر کو گئے تھے اور یہ گلیہ بھی اُن سے ملتا تھا۔اس لئے اس رپورٹ میں شک کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔انا للہ وانا الیہ راجعون الفضل ار تبلیغ فروری همایش صفحه ۳ کالم ۴ / ۳۲ ۶۱۹۴۸