تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 150 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 150

رہنے سے روکا نہیں تھا۔لیکن کل تصور کا مضمون پڑھنے کے بعد میں نے سجدہ میں گر کر اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ اے اللہ میں اپنا سرمایہ شرح صدر سے تیرے رسول کے تخت گاہ کی حفاظت کے لئے پیش کرتی ہوں اور اسے میرے خدا تو قادر ہے تو ان کو دین کی نفرت کا موقع دیتے ہوئے بھی اپنی حفاظت میں رکھے۔آمین۔اس وقت میں زیادہ نہیں لکھ سکتی۔اللہ تعالے قادیان کو سلامت رکھے اور سلامتی کے ساتھ ہمیں ملائے۔آمین اللهم آمین فصل پنجم سیدنا امیر المومنين المصلح الموعود کی حضر میل مواد کی محبت پاکستان کے بعد قادیان مصلح اور اُس کے ماحول کے خونچکاں اور دردناک حالات ہجرت کے بعد قاریان کی مقدس بستی اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے روحانی فرزند جلیل کی تخت گاہ اور اس کے ماحول پر کیا بیتی؟؟؟ اس دروناک ، زہرہ گداز اور لرزه نیز داستان (جو در اصل ہزاروں الم انگیز تو اورث کا مجموعہ ہے) کی جملہ تفصیلات کو رکھنے کا ابھی موقعہ نہیں۔لحل اللہ تحدیث بعد ذالک۔تاہم ان پرفتن ایام اور صبر آزما مشکلات کا کسی قدر اندازہ لگانے کے لئے اس پر آشوب دور کے واقعات پر تین پہلوؤں سے روشنی ڈالنا ضروری ہے۔اول کو الفنہ قادیان کا مختصر خلاصہ دوهم - قادیان پر حملہ اور اس کی ضروری تفصیلات سوم قادیان پر جبر و تشدد کا ایک جامع نقشہ نے خواجہ محمد اسمعیل صاحب بیان ہے کہ " اس وقت میرے چار بچھے عمرہ سال ۴۷ سال ۲ سال اور کچھ ماہ میری اہلیہ کے ساتھ تھے اور چلتے وقت نقدر وجیہ کی قلت کی وجہ سے صرف ۲۰۱۰ روپیہ ساتھ دے سکا تھا اور میں نے خود پھر رکھے تھے اور نہیں میرے بچے پرائیویٹ ٹرک میں ۲۲ ستمبر کو گئے تھے۔اس خط میں میری اہلیہ نے اپنی اور بچوں کی خیریت تک کا ذکر نہیں کیا اور یہ ان کے بھانے کے بعد پہلا خط مجھے ملا تھا۔