تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 143
۱۴۳ علم کے مطابق اپنی زندگی کو اس سانچہ میں ڈھال لیں جس کا نقشہ قرآن کریم نے ان الفاظ میں کھینچا ہے۔اِنَّ صَلاتِي وَنُسُکی وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ " ہر احمدی کے دروازہ پر ، مکانوں پر اور دلوں پر جب تک اس لائحہ عمل کو تحریہ نہ کر دیا جاوے اور پورا پورا عمل نہ کیا جادے کامیابی ناممکن ہے “ از ہے ) نبوت / نومبر به ش) ۶۱۹۴۷ ۲۲ محترمہ مسعوده بر لاس صاحبہ نے اپنے بھائی مرزا الطاف الرحمن صاحب آف بر لاس ہاؤس دار الرحمت قادیان کے نام لکھا :- دو تم ہمارا فکر نہ کرنا مستقل مزاجی سے قادیان میں رہ کر تکالیف کو برداشت کر کے خداوند کے فضلوں کے وارث بننا - احمدیت کا کار آمدستون بننا۔ہمیں خوشی اور فخر ہے کہ ہمارا ایک ہی بھائی ہے جیسے احمدیت کی خدمت کے لئے خداوند کریم نے خاص موقع اور اس میں استقامت عطا فرمائی۔ہم اس پر جتنا بھی فخر کریں کم ہے اتھی بھی تمہیں دُعا دیتی ہیں" ۲۳۔محترمہ سیدہ رشیدہ بیگم صاحبہ نے اپنے بیٹے سید سعید احمد صاحب قادیانی متعلم جامعہ احمدیہ " ) و نبوت تو میر ارش) ۶۱۹۴۷ قادیان کے نام لکھا :۔عزیزان قادیان میں رہو۔آج آپ لوگوں کے امتحان کا وقت ہے۔دُعا ہے کہ خدا تم کو امتحان میں کامیاب کرے۔آپ قادیان میں ہی رہیں یہانتک کہ حضرت امیر المومنین کی طرف سے آپ کو قادیان سے جانے کی اجازت مل جاوے۔دوبارہ تاکید ہے کہ بلا اجازت حضرت امیرالمومنین کے کسی صورت میں بھی قادیان سے نہ آئیں کیونکہ اب ایمان کی آزمائش کا وقت ہے۔خدا سے دعا د ہے) کہ تم اپنے ایمان کا بہتر نمونہ دکھاؤ اور دین کے ستارے بن کر چکو اور دنیا کے لوگوں کے لئے رہنما بنو " ) ۲۳ نبوت / نومبر ۱۳۳۶ مه مش ) ۳۴- خط صالح بیگم صاحبہ عفیفہ لاہور بنام میناب مقصود احمد صاحب واقعیت زندگی : " آپ سوچتے ہوں گے کہ میری بیوی بھی کیسی دنیا دار ہے کہ ایک دفعہ بھی اس بات