تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 60
۶۰ سائنس کے مکروں کی فٹنگ کے سلسلہ میں ہو لیکچر رومز تیار کرائے گئے تھے ان میں اینگل آئمان کی ضرورت تھی جس کی خرید میں سخت وقت پیش آئی۔کئی مرتبہ لاہور جانا پڑا۔چونکہ لوکل کا ریگروں کے لئے یہ کام بالکل نیا تھا یا وجودیکہ ان کو نمونے دکھائے گئے مگر وہ FARMING کا کام بالکل نہ کر سکے اس لئے وہ کام بھی لاہور سے کر وایا گیا۔اسی طرح لیبارٹری میں گئیں اور پانی کی نالی کی فٹنگ یہاں کے کا دیگر نہ کر سکے اس لئے لاہور کی ایک قرم کے ساتھ معاہدہ ( AGREEMENT) کر کے کام کی تکمیل کروائی گئی۔لیکن گھومنے والے بلیک بورڈ قادیان میں ہی تیار کروا کر کیمسٹری اور فزکس کے کمروں کی فرنشنگ کروائی گئی" کالج کے سیکنڈ ائیر کے لئے روشنی (LGHT) بجلی (ELECTRICITY ) اور مقناطیسی ( MAGNETISM) کا سامان ماه اعضاء و نبوت / اکتوبر و نومبر رش میں پہنچا۔طلباء کی دینی تعلیمی اور اخلاقی اور احسان اریون سے میں میں طلبہ کی نگرانی کے لئے بعض اہم ماه اقدامات کئے گئے۔مثلاً کالج کے طلبہ کو سات گروپوں میں تقسیم نگرانی کے لئے موثر اقدامات کر کے پروفیسر صاحبان کو گروپ انچارج مقر کر دیا گیا جن کا کام طلبہ کی ہر قسم کی نگرانی اور ان کی ترقی کے معیار کو ہر رنگ اور ہر پہلو میں بند کرنا تھا۔نماز ظہر کالج کے تعلیمی وقت کے درمیان آئی تھی جس میں طلباء کی حاضری کی نگرانی کی جاتی تھی۔علاوہ ازیں احمدی طلبہ کے لئے جو قادیان کے کسی محلے یا ہوسٹل میں رہتے تھے حضرت خلیفہ اسیح الثانی المصلح الموعود کے درس قرآن میں شمولیت لازمی قرار دے دی گئی۔اسی تعلق میں حضرت پرنسپل صاحب کا لج نے یکم نبوت او بر سایت کو یہ خصوصی ہدایت جاری فرمانی که اساتذہ کرام اس بات کا خیال رکھیں کہ آئندہ کوئی طالب علم کلاس میں ننگے سر نہ آئے۔اگر کوئی طالب علم اس کی خلاف ورزی کرے تو اس کو کلاس سے باہر نکال دیں جب تک کہ وہ ٹوپی پہن کر نہ آنے سے نے رپورٹ تعلیم الاسلام کا لج " مورخہ ۲۰ را حسان جوان می دغیر مطبوعه) تھے یہ پر معارف درس صلح جنوری ہش سے مسجد مبارک میں بعد نماز عصر ہوتا تھا۔۲۱۹۴۵ 静 سے فائل " OFFICE NOTICES