تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 76
24 اس سے بناسپتی گھی بنانے نیز پلینٹ، وارنش اور چھاپنے والی سیاہی بنانے کے لئے مشینری کا آرڈر دیا جا چکا ہے اور امید ہے کہ عنقریب یہ چیزیں پہنچ جائیں گی۔ان کے علاوہ مختلف چیزوں کی غذائیت پر تحقیق کرنے اور انہیں تجارتی طریق پر چلانے کے لئے ایک مشین ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی زیر نگرانی بھی تیار کی بجا رہی ہے جس کو عنقریب مکمل ہونے پر تجربہ گاہ میں نصب کیا جائے گا۔ادارہ کا قریباً ۲۵ ایکڑ تجرباتی فارم بھی ہے جہاں مختلف پودوں خصو صا تیل نکالنے والے بیج اور بعض دوسری جڑی بوٹیوں کی پیدا وار کو بڑھانے کے متعلق تجاویز عمل میں لائی بھاتی ہیں۔ارادہ ہے کہ پودوں کے مختلف حصوں میں ان کے بڑھنے کے دوران میں جو خاص کیمیاوی تبدیلیاں آتی رہتی ہیں انہیں بھی زیر مطالعہ لایا جائے " پر و فیسر سرشانتی سروپ بھٹناگر نے اپنی افتتاحی تقریر میں حضور کو مخاطب کرتے ہوئے عرض کیا کہ جناب والا ایک طاقتور جماعت کے مذہبی رہنما کی حیثیت سے آپ نے فضل عمر سائنس تحقیقاتی ادارہ کو اپنی جماعت کی مذہبی نشو و نم کے لئے قائم فرمایا ہے۔مذہب اور سانس کا یہ اتحاد اور یہ باہمی تعلق جو انتخاب کا ادارہ قائم کرے گا بے بعد قابل تعریف ہے یہ ڈاکٹر بھٹناگر صاحب ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کر چکے تو حضرت سیدنا المصلح الموعود نے نمائندگان جماعت سے رجو مجلس مشاورت پر قادیان میں پہنچ چکے تھے اور اس موقعہ پر موجود تھے ، خطاب کرتے ہوئے فرمایا۔کہ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے لئے اب تک مالی قربانی کا کوئی مطالبہ نہیں کیا گیا۔لیکن موجودہ ابتدائی پروگرام کی تکمیل کے بعد دو تین سال میں ہی وہ وقت آنے والا ہے جب جماعت کے سامنے اس کی تحریک کی جائے گی ہے یہ ادارہ متحدہ ہندوستان میں مسلمانوں کا واحد مثالی ادارہ تھا ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا چرچاپر میں میں جسے نصرت علی پریس ہیں نے بلکہ بینک میں ایک کے سائنسی اوارون و INSTITUTIONS) نے بھی سراہا۔" الفضل " ۲۳ شهادت / اپریل ۳۳۵ میش له وفات : ۱۳ جنوری ته به ہیں " الفصل " ۲۳ شهادت / ایمیل ش : ے " الفضل" ۳ ہجرت / مئی - +1957 مین صفحه ۲۴۰ کالم ۹۳