تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 75 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 75

۷۵ حضرت نواب زادہ محمد عبد اللہ خان صاحب ، حضرت ماسٹر علی محمد صاحب بی۔اے بی ٹی حضرت مولوی غلام نبی صاحب مصری ر ماسٹر ودھاوے خان صاحب۔، حضرت قاضی محمد عبداللہ صاحب ان صحابہ نے بھی حضور کے ارشاد پر ایک ایک اینٹ رکھی۔بعد ازاں سیدنا الصلح الموعود رض نے مجمع سمیت بھی دکھا فرمائی ہے ہی۔ایس سی (فزکس اور کیمسٹری کی لیبارٹری کے آلات ( APPARATUS) کے لئے ولایت کی ایک فرم کو آرڈر دیا گیا۔فرنشنگ ، فٹنگ اور پلیننگ کا کام چوہدری غلام حیدر صاحب کے سپرد تھا اور بلڈنگ کے انجنیر چوہدری عبد اللطیف صاحب واقف زندگی اور سیٹر تھے یہ مہش کے وسط تک یہ لیبارٹریاں تیار ہو چکی تھیں اور آلات ( APPARATUS) بھی خاصی تعداد میں ولایت سے پہنچ گئے تھے۔فضل محمد ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا باقاعدہ افتتاح ۱۹ ماه فضل عمر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح شد شہادت / اپریل میش کو بوقت پانچ بجے شام ہوا۔اس تقریب میں سیدنا حضرت المصلح الموعود بھی رونق افروز تھے۔سب سے پہلے ادارہ کے ڈائریکہ عبد الاحد صاحب نے ڈاکٹر سر شانتی سروپ بھٹناگر ڈائریکٹر کونسل آف سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ کو ایڈریس پیش کیا۔جس کے ابتداء میں اس ادارہ کی غرض و غایت پر روشنی ڈالی۔بعد ازاں بتایا :- " اس ادارہ کے لئے مستقل عمارت کی تجویز شہر سے کچھ فاصلہ پر ہے چنانچہ گورنمنٹ کی نیلامی سے چالیس ایکڑ زمین حاصل کر لی گئی ہے۔۔۔۔موجودہ تجربہ گاہوں کو جدید آلات سائنس سے لیس کرنے کے لئے ہرممکن کوشش کی جارہی ہے اور ایک ٹیکنیکل لائیبر بیری کا قیام بھی عمل میں لایا گیا ہے بعض ایسے انتظامات بھی کئے گئے ہیں جن سے مختلف قسم کے تجربات کم اور زیادہ دباؤ کے ماتحت کئے جا سکتے ہیں۔۔تجارتی تجربات کے لئے مملکت متحدہ کی بعض فرموں کو نباتاتی تیل کے صاف کرنے اور والد ماجد جناب چودھری شاه محمد صاحب خوشنویس ؟ له الفضل اور شہادت / اپریل ۲۹ مه مش صفحه ۰۲ سے چوہدری صاحب موصوف نے یکم تبلیغ فرودی رمیش سے لیکر ها احسان رجون کا مہیش تک نہایت محنت وجانفشانی سے یہ نورست بش سرانجام دی۔لیبارٹریوں کی تعمیر کے بعد ان کے اندر چار گھوں پر PARTITION WALLS بھی آپ کی نگرانی میں بنائی گئیں جو بہت مشکل اور میکنیکل کام تھا۔اس کا تمام ڈیزائن (651) بھی آپ ہی کا تیار شدہ تھا۔