تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 74 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 74

۷۴ قادیان کے بزرگ صحابہ کی طلبائے فضل عمر پیش کی دیرینہ خواہش تھی کہ صحابہ کام کی زیارت کرنے اور چند ھے ان کی بابرکت مجلس میں بیٹھنے کی سعادت حاصل کریں۔یہ مبارک موقع فضل عمر ہوٹل میں تشریف آوری ادارامان / مارچ یا مہش کو میسر آیا۔اس روز نماز عصر کے بعد طلبہ فضل عمر ہر میٹل نے مقامی صحابہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسّلام کو دعوت چھائے پر مدعو کیا اور بطور یاد داشت ان کے دستخط لئے۔بچائے کے بعد طلباء کی طرف سے نہایت جامع ایڈریس پیش کیا گیا۔پھر سب صحابہ کا مجموعی طو پر نوٹ لیا گیا کتر لیس صحابہ کرام اس گروپ میں موجود تھے۔حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب نے بھی شمولیت فرمائی۔آخر میں صحابہ کرام نے باری باری اپنا نام، ولدیت ، وطن اور سنہ بیعت برائے تعارت بیان فرمایا اور مغرب کے وقت دعا پر یہ تقریب ختم ہوئی ہے اس اہم تقریب کی مزید تفصیل پھر بعدی محمد علی صاحب ایم۔اے کے الفاظ میں یہ ہے کہ " فضل عمر ہوٹل میں ایک مجلیس صحابہ منعقد ہوئی جس میں سوائے حضرت میر محمد اسماعیل رضی اللہ عنہ اور حضرت پیر منظور محمد صاحب رضی اللہ تعالے عنہ کے قادیان میں موجود تمام صحابہ نے شمولیت فرمائی بستید نا حضرت مصلح الموعود رضی اللہ تعالی عنہ بھی تشریف نہیں لاسکے تھے۔بالاتفاق صدارت کے لئے حضرت مولانا سید سرور شاہ رضی اللہ تعالے کا اسم گرامی تجویز ہوا۔تمام صحابہ نے اپنے مختصر کوائف بیان کئے ہو درج رجسٹر ہوئے اور سب نے باری باری اس بات کی شہادت دی کہ ہم سید نا حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر نبی کی حیثیت سے ایمان لائے تھے اور اسی عقیدہ پر اب تک قائم ہیں" بی ایس سی کیلئے علم طبیعیات کی مدار شہادت را برای ار ای میل و حضرت سیدن المصلح المولود ہو نے علیم الاسلام کا لج کی چھت پر بجانب مغرب شعبہ سائنس کی علم طبعیات لیبارٹری کی بنیاد اور اس کی تعمیر ہر کی لیبارٹری کی بنیاد اپنے دست مبارک سے رکھی۔اس موقعہ پر حسب ذیل صحابہ کرام بھی موجود تھے:۔حضرت مولانا سید سرور شاہ صاحب، -۲ خانصاحب نمشی برکت علی صاحب ، ۳- آنریبل چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب ، ۴ سیٹھی خلیل الرحمن صاحب ، ۵- خان بہادر غلام محمد صاحب م - مولوی محمد دین صاحب ، ملک غلام فرید صاحب - مولوی فضل الہی صاحب له الفضل و رامان / ماس نمایش صفحه 1 زیر عنوان مدینہ سیح"۔طلبہ نے اس یاد گار تقریب پر جو ایڈریس پیش کیا " کو ۲۱۹۴۶ وه " الفضل " ۲۱ ر المان زمانی شہر میں صفحہ پر پر چھپا ہوا ہے ،