تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 73 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 73

۷۳ بلکہ خوشی سے کر دیں اور اچھلیں کہ خدا تعالیٰ نے انہیں اپنے کام کے لئے بچن لیا ہے۔مجھے یقین ہے کہ احیائی اس تحریک کو ایک بار نہ سمجھیں گے بلکہ ایک عظیم الشان انعام سمجھتے ہوئے اس کے حصول کے لئے کھلے دنوں کے ساتھ چندہ دیں گے۔میں سمجھتا ہوں کہ ہماری جماعتوں میں اب ایسے لوگ شامل ہیں کہ اگر ان میں سے پانچ سو آدمی بھی اس عہد کو سامنے رکھ کر جو انہوں نے خدا تعالیٰ سے کیا ہے اس کام کے لئے آگے آگئے تو وہ دوسروں کی مدد کے بغیر اس رقم کو پورا کر سکتے ہیں۔لیکن میں چاہتا ہوں کہ ہر احمدی غریب امیر اس کام میں حصہ لے جو ہزاروں دے سکتے ہیں وہ ہزاروں دیں اور جو سینکڑوں دے سکتے ہیں وہ سینکڑوں دیں اور جو بیسیوں دے سکتے ہیں وہ بیسیوں دیں اور کھر روپیہ دو روپیہ دے سکتے ہیں وہ روپیہ دو روپیہ دیں اور تو چند پیسے دے سکتے ہیں وہ چند پیسے ہی دیں تا اس اسلامی عمارت میں آپ میں سے ہر چھوٹے بڑے کا حصہ ہو اور دیعالی شکر کے مقابلہ کے لئے تیار کئے جانے والے لشکر کے سامان میں آپ کا روپیہ بھی لگا ہوا ہو۔میں بِسْمِ اللهِ فَجْر بَهَا وَ مُرْسَهَا کہتے ہوئے اس کاغذی ناؤ کو تقدیم کے دریا میں پھینکتا ہوں۔اللہ تعالے آسمان سے فرشتے آنا ہے جو اُسے کامیابی کی منزل پر پہنچا دیں اور اپنے الہام سے مخلصوں کے دلوں میں قربانی اور ایثار کا ماده پیدا کر رہے اور پھر ان کی قربانی کا ادھار نہ رکھے بلکہ پڑھ پڑھ کر اس کا بدلہ دے۔اللهم امين والسلام خاکسار هر زاگه مو د احمد از ناصر آباد سنده ۱۵ رامان ۱۳۵۲۹ مطابق ها مارچ ۱۹۴۶ شه له الفضل و ارامان ماری را صفحہ ۲ حضرت امیرالمومنین کایہ فرمان اخبار الفضل کے علاوہ مینڈیل کی صورت میں بھی شائع ہوا ؟ سے کالج کے چندہ کی اپیل پر و شہادت را پریل پیش تک تقریباً چھیالیس ہزار کے وعد سے آئے بحضور نے ہر شہادت کا اپریل ر میش کو اس تحریک میں سبقت کرنے والے مخلصین کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا۔۱۳۲۵ ہزارہ کے وعدے تو صرف چار آدمیوں کی طرف سے ہیں۔دو نے دس دس ہزار کے وعدت کہتے ہیں۔ایک نے پانچ ہزار کا اور ایک نے ایک ہزار کا۔ایک تو دس ہزار کا وعدہ تیرا ہے۔دوسرا دس ہزار دینے کا وعدہ سینیٹ محمد صدیق صاحب کلکتے والے اور ان کے بھائی سیٹھ محمد یوسف صاحب نے کیا ہے۔تیرے پانچ ہزار کا وعدہ سیٹھ عبد الله بھائی کی طرف سے ہے اور پو تھے ایک ہزار کا وعدہ شیخ امام دین صاحب کا ہے جو بمبئی کی طرف تجارت کرتے ہیں۔گویا اس میں با ہزارہ کے وعدے صرف چار آدمیوں کے ہیں کچھ ہزار کا وعدہ قادیان کی لونہ کا ہے“ تفصیلی فہرست کیلئے ماحفظ والفضل بار شہادت ۱۳۴۲ مش ۵۔اس تاریخ تک جن جماعتوں یا احباب نے اپنا وعدہ ادا کر دیا ان کی فہرست الفضل ۲۹ شہادت اپریل ده مش صفحه پر شائع کر دی گئی رید