تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 766 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 766

۱۳۲۳ ۲۲ تعلیم الاسلام کالج قادیان کا پہلا پی ایس متعلقه صفحه ۲۵ (انگریز کیا سے ترجمہ) بسم الله الرحمن الرحبي تمهید و تعارف موجودہ دور میں اخلاقی انحطاط اور مادہ پرستی میں انتہا کو پہنچی ہوئی ہے وہ محتاج بیان نہیں۔بد قسمتی سے مغربی تعلیم کا وہ نظام ہو اس وقت ہمارے ملک میں بھاری ہے باوجود اس کے کہ اس کے بعض پہلوؤں میں کچھ خوبیاں بھی موجود ہیں اس نے مغربی تہذیب کو ہوا دینے میں ملتی پر تیل کا کام کیا ہے۔پس اس مقصد کے پیش نظر کہ ہمارے احمدی بچے مادہ پرستی اور موجود تہذیب کے سیلاب سے محفوظ رہیں نیز یہ کہ وہ دنیوی تعلیم کے ساتھ ساتھ اسلام اور احمدیت کا روحانی به کامت سے بھی آراستہ ہوں۔اور ایک خاص دینی اور اخلاقی ماحول میں پر ورش پائیں۔جماعت احمدیہ نے اپنے مقدس بانی حضرت احمد علیہ السلام کی زیر ہدایت ست ادیان میں تعلیم الاسلام ہائی سکول جاری فرمایا اور اب یہ اداره می ۱۹۲۴ میں انٹر میڈیٹ کالج (آرٹس اور سائنس ) کی صورت میں ترتی پا رہا ہے۔اللہ تعالیٰ کے فضل سے بہت جلد اسے ڈگری کالج کے معیارہ تک پہنچا دیا جائے گا۔جس میں آرٹس اور سائنس کے تمام مضامین دچار سالہ کورس) بالترتیب پڑھائے جائیں گے۔کالج کے قیام کا مقصد یہ ہے کہ ایسے بند کر دار نوجوان پیدا کئے جلدیں جونہ صرف موجوده علوم اور زندگی کے موجودہ تقاضوں سے پوری طرح عہدہ برا ہونے کی صلاحیت رکھتے ہوں۔بلکہ اسلامی تمرین کی حقیقی مرورنا کے حامل۔اور احمدیت اور اسلام کی اخلاقی اور روحانی