تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 61 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 61

۶۱ کھیلوں کا اجرار اجرا، علاوہ اس امر کے کہ کھیلوں کے بارے میں پنجاب یونیورسٹی کے قواعد بہت سخت تھے اور میں سلسلہ احمدیہ کے مرکزی تعلیمی اداروں میں کھیلوں کو ہمیشہ نمایاں حیثیت حاصل رہی ہے اور یہ اس کی مسلمہ قدیم روایات ہیں۔کالج میں کھیلوں کا باضابطہ اجزار دارا احسان جون پر ہی کو ہوا۔ایک ہفتہ بعد طلباء کو ان کی استعداد اور شوق کے مطابق مختلف گروپوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے کالج میں پہلا ٹورنا منٹ ماہ تبلیغ فروری ۱۳۲۴ میش کے آخری ہفتہ میں منعقد ہوا ہے ۲۱۹۴۵ علی تقریریں کا یہ سلسلہ افتتاح کالج کے بعد لیہ کے اضافہ معلومات کے لئے ایک سلسلہ تقاریر علمی جاری کیا گیا۔اس سلسلہ کی پہلی تقریر آنریل چودھری محمد ظفر اللہ خاں صاحب نے ہر احسان جون ہ ہم کو فرمائی جس میں آپ نے نہایت قیمتی نصائح اور تجاویز سے مستفید فرمایا۔۱۳۲۲ صدارت کے فرائض حضرت صاحبزادہ حافظ مرزا ناصر احمد صاحب ایدہ اللہ تعالیٰ نے انجام دیئے میکے چودھری صاحب کی اس تقریر کے بعد سال رش میں حسب ذیل مقررین نے خطاب فرمایا :- ڈاکٹر سید ریاض الحسن صاحب الخیر انچارج ہائی ایل پروڈکٹس اسسٹنٹ ڈائریکٹر گورنمنٹ ریسر انسٹی ٹیوٹ عزت نگرد بریلی ہے ، مسٹرا ہے۔ایک بھٹی ، حضرت مولانا غلام رسول صاحب را جی کی۔مولانا ابو العطاء صاحب ، قاضی محمد نذیر صاحب ہے۔نے غیر مطبوعہ رپورٹ تعلیم الاسلام کا لی " مورخہ - بار احسان جون میش و ۲۱۹۴۴ کالج تم مہیش میں تعلیم الاسلام کا لچ سومنگ کلب کے طلباء نے یونیورسٹی اور پنجاب کے تیراکی کے مقابلوں میں 71957 نمایاں کامیابی حاصل کی۔ناصر محمود صاحب اور عبدالشکور صاحب نے پچاس اور سنو میٹر کی دوڑ میں یونیورسٹی میں پوزیشن لی۔پنجاب چمپین شپ میں کالج کی ریلے ٹیم دوم آئی۔اس کی ٹیم نے واٹر پولو میں پہلے گورنمنٹ کالج لاہور کی ٹیم کو شکست دی اور پھر فائنل میں ایچیسن کالج کی ٹیم کو تین کے مقابلہ میں پانچ گول سے ہرا دیا۔اور واٹر پولو کی چمچہ ہوا شب ہو۔ایچی سن کالج کے پاس تھی تعلیم الاسلام کا لج نے جیت لی الفصل ۲۵ احسان ارجون رامش ما الفضل ۲۰ احسان اچون له مش صفه ۳ کس کے " بفضل به فتح ا دسمبر میش صفحه 1 کالم 1 : شه رپورٹ از ابتداد تا صلح (جنوری ۳ رامش (غیر مطبوعہ) یہ رپورٹ کالج کے ریکارڈ میں موجود ہے؟ ش کے بعض مقررین یہ تھے۔عبدالسلام صاحب اختر ایم اے ، میجر رچرڈس دیکر ڈنگ آفیسر ناردرن ایم یا ریش۔میں مشہور ریاضی دان پر و فیسر مارول صاحب ایف آر ایس (کیمبرج) حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب نیترض، مسٹر ا و اینک کے سپلیٹ (لنڈن سکول آف اکنامکس میں جغرافیہ کے پروفیسر نے طلبہ سے خطاب کیا رہ تفصیل مورخہ در اصلح اسنوری پوش دا کا بیمار امان مادر پیش ماکت، ۲۵ صلح جنوری اش ۱ ۱۲۸۰ صلح / جنوری مش مت کا /