تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 757
افسوس حضرت چودھری صاحب پنڈت جواہر لال صاحب نہرو سے مل نہ سکے) حضرت امیر المومنین صالح الموعود کی ہدایت پر حضرت مرزا بشیر احمد رمضان اجبات ادیان کیلئے ضروری اعلان کی طرف سے اور اگست میں کو قادین کے صدر صحبت کو حساب ذیل اعلان بھیجوایا گیا۔بخدمت صدر صاحبان ! السلام عليكم ورحمة الله وبركاته حضرت صاحب نے ارشاد فرمایا ہے کہ موجودہ خطرے کے ایام میں احمدی عورتیں اور چھوٹی عمر کے بچے قادیان سے باہر پاکستان کے علاقہ میں بجانا چاہیں انہیں اس کی اجازت ہے بشر طیکہ لاہور میں ان کی رہائش کا انتظام ہو سکے یا لاہور سے آگے جانے کا انتظام موجود ہو۔نیز یہ بھی ضروری ہے کہ قادیان سے باہر پاکستان کے علاقہ تک پہنچنے کے لئے مسلم ملٹری گارڈ کا انتظام موجود ہو گر قادیا کا کوئی احدی مرد آجکل بغیر اجازت باہر نہیں جاسکتا جس شخص کوئی مجبوری پیش ہو وہ اپنی مجبوری بیت کر کے ابھازت حاصل کرے۔یہ بات بھی قابل وضاحت ہے کہ سلسلہ کی طرف سے مسلم کنوانے کا انتظام کیا جا رہا ہے جو کبھی کبھی قادیان آیا کرے گا اور اس میں حسب گنجائش مستورات اور بچوں اور اجازت والے مردوں کی موقع دیا جائے گا۔مگر یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ چونکہ گنجائش محدود ہوتی ہے اس لئے باری باری ہی افقع مل سکتا ہے۔جو غیر احمدی اصحاب یا ہر جانا چاہیں وہ بھی اس انتظام میں شامل ہو سکتے ہیں۔اگر گورنمنٹ کا کا نوائے آئے تو وہ بلا کرایہ لے بھائے گا۔لیکن اگر اپنے کانوائے کا استعمال کیا جائے تو اس کے لئے مناسب کرایہ لگے گا مگر مغرباء کو سہولت دی جائے گی۔صدر صاحبان اپنے اپنے محلہ میں یہ بھی بتا دیں کہ ایسے بچوں ، عورتوں، مردوں کی فہرست شیخ عبد السید احب عاجز بی۔اے کی نگرانی میں تیار ہوتی ہے۔پس تمام درخواستیں ان کے پاس بھانی چاہئیں کو منظور کی نظارت باری باری لوگوں کو موقعہ دیں گے۔در صاحبان کو یہ بھی چاہیئے کہ اس کام میں گھبراہٹ کا رنگ نہ پیدا ہونے دیں بلکہ وقار اور انتظام کے ماتحت سمارا کام سرانجام پائے۔فقط والسلام مرزا بشیر احمد ۳۱