تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 747 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 747

۷۳۰ صرف حضور ہدایت دے دیں۔اسے اشاعت دینے کی ضرورت نہیں “ اس پر حضرت مصلح موعود نے فیصلہ فرمایا کہ خواتین مبارکہ کو جلد سے جلد قادیان سے پاکستان پہنچانے کا انتظام کیا جائے چنانچہ ۲۵ ظہور / اگست کو یہ انتظام ہو گیا اور حضرت ام المؤمنین اور دوسری خواتین میاکر ریاستثناء حضرت سیده ام متین صاحبه و حضرت سیدہ منصورہ بیگم صاحبہ) لاہور تشریف لے آئیں۔حضرت سیدنا الصلح الموعود کا تیسرا ہم ابھی جاعت احمدیہ کے ہوائی جہازوں پر پابندی کی اطلاع حضرت مصلح موعود تک نہیں پہنچی تھی کہ حضور نے اپنے قلم سے بشیر امت مکتوب شیخ بشیراحمد صاحب کے نام حضرت مرا بشیر احمد صاحب کو یک ام مکتوب کی جو پیش آمدہ حالات کے مد نظر نہایت بیش قیمت ہدایات پرمشتمل تھا۔اس مکتوب سے جو در اصل شیخ بشیر احمد صاب امیر جماعت احمدیہ لاہور کے لئے لکھا گیا چونکہ ان پر خطر اور پُرفتن ایام کی صحیح معنوں میں عکاسی ہوتی ہے اس لئے اُسے بھینسہ درج ذیل کیا جاتا ہے:۔" كله یہ مضمون پڑھ لیں۔جب بھی موقع سے یہ مضمون شیخ بشیر احمد صاحب کو چھپوا کر شائع کروانے اور اشتہاروں کو اطلاع دینے کے لئے بھجوا دیا جائے۔انہیں اطلاع دی جائے کہ (قادیان میں ہے امن کی رپورٹ (جو بعض افسروں نے کی ہے ) بالکل غلط ہے، اس کی تردید کریں۔کچھ دنوں سے فسادات کی صورت ترقی کی طرف ہے کسی پر نہیں۔ہاں مسلمان کچھ زیادہ مقابلہ کرنے لگے ہیں ریہاں حضور نے اپنے قلم سے حاشیہ میں لکھا " ہاں چوہدری سر ظفر اللہ خاں صاحب کو بھی کسی طرح تار دستے کو بلوایا جائے تا وہ حالات خود دیکھ کر وائسرائے ، نہرو، سر تو دیدی وغیرہ کو مل سکیں۔حالات رو بروز بگڑ رہے ہیں ) پس اس وجہ سے اب سیکھ ذرا سوچنے لگا ہے۔دوسرے ایک دو دن ہے له سیکھ کیز و لیٹی CASUALTY بڑھ گئی ہے ( قادیان میں مسلمان ملٹری آگئی ہے۔(جس کا افسر سندر ہے اگر کوئی خاص فائدہ ابتک نظر نہیں آتا۔ہاں سیکھ کچھ محتاط ہو گیا ہے مگر ساتھ اس کے حیلے سے زیادہ کام لینے لگ گیا ہے جو زیادہ خطرناک ہے۔جماعت کو جھوٹے الزامات سے له " الفضل" در صلح اجنوری کش : ے اس صفحہ پر حضرت مرزا بشیر احمد صاحب نے یہ نوٹ دیا ” میں نے پڑھ لیا ہے۔اللہ تعالے بہتر نتائج پیدا کرے ولاحول ولا قوة الا بالله العظيم مرزا بشیر احمد شد ۲۶: سه ر له و شه و له حضرت مرزا بشیر احمد صاحب کے قلم سے اضافہ +