تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 705
حضرت مولانا سید محمد سرور شاہ صاحب سید نا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے مزار مبارک پر دعا کر رہے ہیں (آپ کے ساتھ چوہدری محمد طفیل صاحب کھرڑیانوالہ ضلع لائل پور ) حضرت مولانا صاحب مسجد اقصی قادیان میں درس دے رہے ہیں۔پیچھے حضرت مرز اعلام مرتضی صاحب کی قبر ہے)