تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 701 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 701

۷۸۵ فصل ششم چار ممتاز اور مشہور بزرگوں کی المناک بعلت اس سال (تقسیم ہند سے قبل، جماعت احمدیہ کو یکے بعد دیگرے چار ایسے ممتانہ اور مشہور بزرگوں کی مفارقت کے پے در پے صدمات سہنے پڑے جن کی پوری زندگی اسلام اور احمدیت کی بے لوث خدمت میں گذری اور جن کا وجود سلسلہ احمدیہ کے لئے آیہ رحمت تھا۔ان بزرگوں کے نام یہ ہیں :- ا حضرت سیٹھ محمد غوث صاحب حیدر آبادی دونات در تبلیغ فروری پیش بر قریبا سال حضرت بابا عبد الرحمن صاحب امیر جماعت احمدیہ انبالہ ( وفات ارامان / مارچ ریش حضرت مولانا سید محمد سرور شاہ صاحب (وفات ۱۳ احسان جون ارایش ت الرمیری حضر ڈاکٹر یہ محمد اسمعیل صاحب (وفات ۸ در وفا جولائی میش ان بزرگوں کے مختصر سو ارنج ذیل میں درج کئے جاتے ہیں :۔حضرت یا محمدعوت صلا حیدر آبادی or حضرت سیٹھ صاحب ایک تجارت پیشہ خاندان میں پیدا ہوئے پ حضرت سیٹھ شیخ حسن صاحب احمدی (صحابی) یاد گیر کے پیچازاد بھائی تھے اور انہی کی تحریک تبلیغ سے خلافت اولی میں احمدیت سے منسلک ہوئے۔حضرت سیٹھ صاحب نے بیعت کے بعد جس احساس و اضطراب کو اپنے اندر پایا وہ حضرت مسیح موعود کے عصر سعادت کو پانے کے باوجود اس کی برکات سے محروم رہ جانے کا کرب تھا۔یہ احساس انہیں ہر وقت بی قرار رکھتا۔یہی عاشقانہ جذبہ ان کو صحابہ سیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام سے ملاقات کرتے وقت بیتاب کر دیتا۔اور جیسا کہ حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی نے ان کے مفصل سوانح میں لکھا ہے اس خصوص میں ان کی حالت حضرت منشی اروڑ سے خاں صاحب رضی اللہ عنہ سے ملتی ہے جو بعد وصال میچ کو سونے کے سکے نذر پیش ور له الفضل" شہادت اپریل س ش صفحه به له الفضل یکم شہادت اپریل میں محرم کا لم ۳-۴ ہے تو " ۱۴ احسان / چون ۵ صفحه A సా # ۹ار وفا جولائی " صفرا