تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 666 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 666

40۔سے مجھے بعد دو پر تک اسٹیٹ کے معاملات کا جائزہ لیا نیز شام سے کچھ پہلے سٹیٹ کے باغ میں سیر کے لئے تشریف لے گئے سے ۱۲ رامان / مارچے کو ناصر آباد میں باغ اور اراضیات کا ملا حظہ فرمایا اور ضروری ہدایات دیں اس کے علاو د کنسرمی جننگ فیکٹری کی توسیع سے متعلق بھی تبادلہ خیالات فرمایات ۵ ارامان / مارچے کو حضور مع افراد خاندان و حضرت ڈاکٹر حشمت اللہ خان صاحب) بذریعہ کار دس بجے صبح کندی پہنچے باقی مدام بذارید 718 ریل آئے۔حضور نے فیکٹری کا ملاحظہ فرمایا اور کارکنوں کو اہم ہدایات سے نوازا۔دو پرکا کھانا جماعت کندی نے پیش کیا جس کے بعد نماز ادا کی گئی اور پھر تمام قافلہ محمود آباد اسٹیٹ کے لئے روانہ ہو گیا ہے اور شام تک بخریت پہنچ گیا۔حضور نے شام سے قبل اسٹیٹ کی اراضیات کا ملاحظہ فرمایا اور رات کو اسٹیٹ کے معاملات کی پڑتال فرمائی منظور ٹیٹ کے معاملات کا معائنہ فرما کہ اور ضروری ہدایات دے کہ ۸ در امان / مارچ کو بارہ بجے دو پیر احمد آباد روانہ ہوئے تھوڑی دیرہ کنٹری ٹھہرے اور ۲ بجے احمد آباد پہنچ کر اراضیات کا معائنہ فرمایا اور وہاں کے ضروری معاملات پیٹا کہ بذریعہ کا رساڑھے سات بجے شام محمدآباد میں وارد ہو کے لیے ہر زمان کو حضور روزہ کے باو ہو گھوڑے۔پر سوار ہو کر دوپہر کے وقت تین گھنٹہ تک اسٹیٹ کا معائنہ فرماتے رہے اور نماز کے بعد مجلس علم و عرفان میں بھی رونق افروز رہے۔اگلے تین دنوں میں حضور محمد آباد خاص، روشن نگر ، لطیف نگر، کریم نگرا نور نگر کی اراضیات کا معائنہ فرمایا۔اورایمان مارچ کو حضور نے خطبہ جمعہ میں احباب کو سندھ میں منظم تبلیغ کرنے کی اور پوری طاقت سے اپنے فرائض ادا کر نے کی تحریک فرماتی۔نماز جمعہ کے بعد بارہ اصحاب نے اور نما نہ عشاء کے بعد چار اصحاب نے صیحت کی۔نماز جمعہ کے لئے ناصر آباد ، گرمی، نصرت آباد محمود آریا اور دیگر مقامات سے احباب آئے ہوئے تھے۔میاں عبد الرحیم احمد صاحب اسٹیٹ کے دوسرے کارکنوں کے ساتھ اسٹیٹ کے مختلف معاملات حضور کی خدمت میں میں ۱۳:۳ صفحه ١٣:٣٧ بر ه الفضل ام در امان ز مار من له الفضل دار زبان / مارچ همه له الفضل ۲۱ را مان رمان چه ما ه الفضل ، ارامان ماری