تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 641 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 641

بیرونی مشنوں کی سرگرمیاں مولانا محمد شریعت صاحب ملنے فلسطین نے اس سال حسب ذیل لٹریچر شائع کیا۔فلسطین مشن ، تجليات البي نَصِيحَةُ إمَامِ الْجَمَاعَتِ الْأَحْمَدِيةِ - يتبَريطانية والهند و امام جماعت احمدیہ کا ہندوستان اور انگلستان کو پیغام مسلح) ايةٌ مِنْ آيَاتِ رَبَّنا الكبرى (جنگ یورپ سے متعلق حضرت مصلح موعود کی پیش گوئیاں، رسالة إخلاص الكُلّ مسيحي مُتَّدِین رموزی ابو العطاء صاحب کا لکھتا ہوا رساله - انبيانُ الوَاضِح في إبطال الومِيَّة المسيم (عیسائیوں کے عقیدہ الوہیت کا ابطال از شیخ نور احمد صاحب نیتر) السيد ظفر اللہ خان في بلادِ الشام ربا تصویر مولانا جلال الدين صاحب شمش نے مادرمان مشاور ساران به یم انگلستان مشن کے شروع میں مسیح کہاں فوت ہوئے j545 DIE) (WHERE DID کے نام سے ایک ٹریکٹ شائع کیا جس کا یہ خانوی پولیس نے بہت چرچا گیا۔چنانچہ اخبار ومبلڈن برو نیوز (۲ور ضروری ۱۹۳۶) نے لکھا:۔یہ عقیده که حضرت بوع مسیج تختہ دار پر شکائے تو گئے۔مگر فوت نہ ہوئے تھے بلکہ صحتیاب ہو کہ ہندوستان کا دور و راز کا سفر اختیار کیا جہاں آپ نے طبعی طور پر وفات پائی مولوی جلال الدین صاحب شمس امام مسجد لنڈن ساؤتھ فیلڈ نے اپنی کتاب حضرت مسیح نے وفات کہاں پانی میں بیان کیا ہے۔یہ عقیدہ جماعت احمدیہ کا بنیادی نقطہ ہے ان خیالات کی درس گاہ کی بنیاد محضر احمد قادیانی نے رکھی جس کی ایک مشارع اس ملک میں بھی قائم ہے اور اس کا مرکز مسجد لنڈن ہے امام شمس صاحب نے ان حقائق اور واقعات کو بالانتصار کھوٹے سے ٹریکٹ کا له الفضل داراحان جون ۱۳۲۵ پیش صفحه ۳ ۱۳ ۱۹۴۶ بحواله الفضل ۱۲ رامان / مارچ ۱۳۳۲ ش صفحه ۲ کالم ۲ به ۶۱۹۴۶