تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 634 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 634

مناظرے کئے اور انہیں لاجواب کیا۔نہایت منکسر المزاج ، خوش اخلاق ، غریب پرور ، مہمان نواز اور غیور بزرگ تھے قرآن کریم کا درس ایسی عمدگی سے دیتے کہ قادیان دارالامان کے مرکزی درس کا نظارہ آنکھوں کے سامنے آجاتا ہے ۱۳۲۵ پیش کر فصل دوم ی کے بعض متفرق مگر اہم واقعات ۶۱۹۴۶ خاندان مسیح موعود میں خوشی کی تقاریب مرا طراح صاحب الی اور امن مارچ میں کو مرزا قمر احمد صاحب پیدا ہوئے۔کے (۲) صاحبزادہ مرزا منور احمد صاحب کے ہاں ارماہ چوت رستی پر ہی کو مرزا مظہر احد صاحب کی عادت ہوئی۔در ماه نبوت نومبر کو ید الله الحکیم صاحبہ صاحبزادی حضرت سید نا الصلح الموعود) کی تقریب انسان عمل میںآئی ہے احمدی گوبند سنگھ جی کے جنم دن پر تقریرہ کے لئے ایک احمدی مبلغ بھجوانے کی درخواست کی تھی جس پر گیانی واحد حسین صاحب مرکز سے بھجوائے گئے۔سکھ صاحبان گیانی صاحب کو جلوس میں شامل کرنے کے واسطے سرکاری بگھی میں لے گئے۔جلوس سرکاری سازوسامان سے مزین تھا اور جناب کندر صاحب ( برادر خور و مہاراجہ صاحب بہادر نابجه ، بھی جلوس میں شامل تھے۔دوران عبور گیانی منایا کی تقریر کرائی گئی جو نہایت دلچسپی سے سنی گئی۔اسی رات کو دوسرے سکھر پیکچر اردو کے ساتھ گیا نی صاحب کی بھی تفریقی۔آپ وقت مقررہ پر دس بارہ احمدیوں کے ساتھ گورد دارہ میں پہنچے۔ہال کمرہ فوجی اور سول ملازمولی در معززین شہر سے بھرا ہو ا تھا۔سیکرٹری صاحب گوردوارہ نے گہانی صاحب کو مغرور نقاء نہایت احترام سے آگے بگردی۔شہد پارٹیوں کا وقت ختم ہونے پر اسے پہلے گیانی صاحب موصوف نے سکھ مسلم اتحاد پر ایک گفٹ تک تقریر کی۔آپنے تاریخ کی روشنی میں موسم خوشگوار تعلقات کی مثالیں دیتے ہوئے گورو گوبند سنگھ کا وہ - الفصل یک تبلیغ و ار تبلیغ فروری تر می شه : الفضل اور شہادت ۳۲۵ میشی علت کالم : ١٩٣- المفضل للرياه بجرت / منى - ۱۳۲۵ له الفضل اور نبوت نوبه اش : !