تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 632 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 632

۱۳۲۵ - حاجی شیر خانصاحب سیالکوٹ۔یہ ماہ وفار جولائی مش بعمر ہے سال ) - زمانہ طالبعلم میں ضرت مسیح موعود علی اسلام کے قیام سیالکوٹ کے دوران بیعت کی مسلسل احمدیہ کی ہراہم تحریک میں سرگرم حصہ لیتے۔لاہور ملتان اور سیالکوٹ میں سیکرٹری مال یا اس کا کام آپ کے سپرد رہا۔ہے - A میاں حیات محمد صاحب جہلمی - روفات ۱۳- ۱۴۲ رو نام جولائی کو۔یہ پیش ) - بہت پر جوش احمدی تھے تبلیغ کا کوئی موقعہ ہاتھ سے نہیں جانے دیتے تھے۔جب ملازمت سے رخصت ملتی۔وطن بھانے کی بجائے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی محبت میں رہ کہ برکت و فیض حاصل کرتے۔حضرت سیح موعود علیہ السلام جنوری میں جہلم تشریف لائے تو آپ رخصت لے کہ حضور کی خدمت میں حاضر ہو گئے۔نشانہ میں ہجرت کر کے قادیان چلے آئے تھے۔سے ه - وزیر علی صاحب ہوشیانه پوری محمد دارالشکر قادیان - روفات ۳ رو فار جولائی پر پیش کیے ۱۰ - حافظ مشتاق احمد صاحب پشاور - (وفات ۳۰ رو فار جولائی اللہ ہمیش) - که ۶۱۹۴۹ 11- حضرت مولوی محمد عثمان صاحب لکھنوی۔ربیعیت نشاء - وفات ۲۹ ظہور اگست پر اللہ ہیں۔ہے حضرت مولوی صاحب کا سلسلہ نسب پینتیسویں پشت میں حضرت ابو بکر صدیق تک جا پہنچتا ہے۔آبائی وطن قصبہ باد کی ضلع ہردوئی تھا۔مگرتین پشتوں سے لکھنو میں قیام تھا۔آپ کی پیدائش پرتاپ گڑھا اودھ میں ہوئی اور لکھنومیں دفن کئے گئے۔تے عظیم سید شاہ نواز صاحب کر ضلع انباله رونات و تبول استمبر علیہ میں ہے ۱۳۲۵ ش ۱۳ - مستری اللہ دین صاحب جہلمی - روفات ، سور تبوک استمبر ہ میں ہے ۱۴- حکیم جمال الدین صاحب آن فیض اللہ چک نیپوره - روفات ۱۲۰۰ نبوت / نومبر به کار میش باشید ۱۵ حضرت حافظ موادی ابومحمد عید اللہ صاحب ساکن کھیوه یا جود - ۱۹۴ د ولادت قریباً ۶۱۸۵۶ - بعیت نشده - وفات ۲۰ د نبوت / نومبر له مش عمر ۹۰ سال) به ۶۱۹۴۶ الفضل ها روفا ۳۳ه پیش صدا و الفضل ۲۲ رو نا ۱۳۲۵ مه بهش صدها کالم ۳۷-۴ ه الفضل ۲۰ ظهور را گسترش مت : و : بفضل ۲۴ رو فار جولائی سال پیش ما : الفضل یکم صلح جنوری له مش هت : ھے : الفضل ۱۲۹ ظهور براگست له الفضل ا ر اتحاد بیش مره :: شه الفضل ۳ را خاء " ه الفضل ۲ را مادر اکتوبر هو صبا کالم و به ه دراز الفضل ۲۸ نبوت نومبر ، ص :