تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 631
410 -۳- حضرت میاں غلام محمد صاحب نور مین - دونات - شہادت / اپریل پر حضرت خلیفہ اسیح الثانی الصلح المدیکود نے ان کی وفات پر فرمایا : - رمش یا یو غلام محمد صاحب حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام کے پرانے صحابہ میں سے تھے بلکہ محورحسین صاحب قریشی کے ساتھ انہیں بڑی محبت تھی اور دونوں مل کر قاریان آیا کرتے تھے۔اختلاف کے موقعہ پر الہ تعالی نے انکو ابتدا سے ہی اس بات کی توفیق عطا فرمائی کہ وہ ہر قسم کی ٹھو کرا در ابتدا سے بچے رہے نکال کر اثر ڈالنے کے سامان ان کے اردگرد بہت زیادہ تھے۔مولوی محمد علی صاحب اور خواجہ کمال الدین صاحب وغیرہ سے ان کی دوستیاں اور تعلقات تھے اور غریب آدمی بڑے آدمی کے تعلقات کے اثر کو بہت جلد قبول کر لیا کر تاہے۔مگر با وجود ہر قسم کی شورش کے وہ محفوظ کر ہے کہ کتنے ۲ - حضرت مولوی سید عبدالحکیم صاحب کشکی ، دو (ولادت ۱۸۸۶ (اندازهگی - وفات در احسان /جون شده مین پیر شالی اڈلیہ کے مشہور بزرگ اور بلند پایہ صحابی حضرت مولوی سید عبدالرحیم صاحب کے فرزند اکبر اور عالم باعمل انسان تھر سلامیہ کی ہر اہم تحریک میں نمایاں اور سرگرم حصہ لینا آپ کا طرہ امتیانہ تھا۔حصہ وقعیت اپنی زندگی میں ادا فرما دیا تھا۔جماعت احمدیہ یہ کھڑا کے نائب امیر اور قاضی بھی رہے۔کے (مش) - شیخ اللہ بخش صاحب امرتسری - ولادت قریباً ۱۸۶۰) بیعت ۱۸۹۱ - وفات د ا رماه راستان / جون - - بچه اش به مرتسر کے پرانے مخلص احدی بزرگوں میں سے تھے۔آنچہ حضرت مرزا قطب الدین خانصاحب مسگر مرحوم امرتسر کے ذریعہ سے احمدیت کی طرف توجہ ہوئی۔آپ "جنگ مقدس کے مشہور مباحثہ میں بھی موجود تھے۔ہر سال کا چندہ یکمشت اور پیشگی ادا فرما دیتے تھے۔نماز پنجگانہ کے علادہ نوافل وتہجد کے بہت سختی سے پابند تھے۔دعا پر آپ کو زبر دست یقین حاصل تھا۔آپ کا معمول تھا کہ ہر سال قادیان کے غرباء کے لئے امرتسر سے گرم کپڑے بھجوایا کر تے تھے۔اپنی ساری کتا میں مقامی احمد یہ لائبریری میں جمع کرا دی تھیں اور آخری عمر میں قادیان دارالامان میں ہجرت کر کے آگئے تھے اور زیادہ وقت مسیر مبارک میں یاد خدا میں گزارتے تھے۔ہے 4 - میان رحیم بخش صاحب گنج لاہور۔(وفات - سورو فار جولائی یہ ہیں تو پیش ل: أفضل ۲ شهادت شل کله پیش ما کالم - : - لفضل در ظهور اگست مش هست : _ 149° : ۲۰ ر احسان ۱۳۲۵ ه ش ها کالم ۲ به و در احسان جون با روش ها : بارش شار مضمون سید بہاول شاہ صاحب مرتسر سے ملمختار مطبوعه الفضل ۲۸ احسان / جون له مش نا الفضل اردو فار جولائی س ش ص ::