تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 628
ا ا ا ا ا ا ا اور یہ کہ کر ان کی ایک انگریزی تعلیم مکمل ہوچکا ہے۔قرآن کریم کے مختلف سات زبانوں کے جو تو جمے ہو رہے تھے وہ بھی پایہ تکمیل کو پہنچ گئے ہیں۔تراجم کے سلسلہ میں قادیانی مرکز کو دوں کو چالیس ہزار روپے وصول ہوئے۔جس میں سے تراجم پہ ۳۵ ہزار روپے صرف ہوئے۔باقی دنوں کھر پانچ ہزار بد حفاظت جمع ہے۔مرزا صاحب نے اپنے تبلیغی مشغوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انگلستان میں سات مبلغ کام کر رہے ہیں۔اسپین میں دو مبلغ فرض تبلیغ ادا کر رہے ہیں۔فرانس - اٹلی سوئیٹر زین - شمالی اور جنوبی (امریکہ ) افریقہ - مصر فلسطین۔عراق - ایران - جزائر شرق الہند وغیرہ میں بھی دو دو چار چار مبلغ متعین ہیں۔سُن رہے ہیں ہمارے علمائے کرام یہ دنیا فتووں ، مناظروں اور مشاجرات کی کتابوں کو دیکھنے یا عملی کار گزاریوں کو ا علماء چاہتے ہیں کہ صرف مناظروں سے کام نکل جائے۔مگر ان کا حریف اتنی دور نکل چکا ہے کہ تعاقب کے لئے بھی ہمت چاہیے " کے (۳) الوداعی تقریر :۔حضرت مصلح موعود نے ۲۸ فتح دسمبر میں کو آخری تقر یہ زمائی جس کے آغازین فرما یا کن ر میرا ارادہ کل تو یہ تھا کہ میں آج علمی مضمون یہ تقریر کردن گا لیکن اس ارادہ سے پہلے متواتر میرے دلی میں خیال پیدا ہوا کہمیں اس دفعہ زیادہ تر جماعت کواپنی ملی اصلاح اور اسلم کی اندر جنگ کے لئے تیاری کی طرف توجہ دلائوں۔کل جب تفریہ کرنے کے بعد میں واپس گیا تو رات کو پھر متواتر میر سے دل میں خیال آیا کہ بجائے علمی مضمون یہ تقریر کرنے کے لیکن جماعت کے دوستوں کو اس امر کی طرف توجہ دہ لاؤں کہ وہ اپنی اصلاح کریں اور اس جنگ کیلئے تیار رہیں تو قریب سے قریب تر آکر ہی ہے ہے۔در ران تمہیدی کلمات کے بعد حضور نے جماعت کے دوستوں کو نہایت اختصار مگر پر اثر الفاظ میں مان با شجاعت کی پابندی لبنات اما دانہ کے قیام اور ان کی اصلاح کرنے نیز تنہائی اور محنت کی عادت پیدا کرنے کی طرف توجہ دلائی۔جن کا خلاصہ حضور کے الفاظ میں یہ تھا کہ : نماز با جماعت کی پابندی سوائے کسی خاص مجبوری کے یہاں تک کہ اگر گھر میں بھی فرض نماز پڑھی جائے تو اپنے بیوی بچوں کو شامل کر کے جماعت کر لی جائے۔یا اگر بچے نہ ہوں تو بیوی کو ہی اپنے ساتھ کھڑا کر کے نمانہ یا جماعت ادا کی جائے۔دوسرے بھائی پر قیام۔ایسی سچائی کہ دشمن بھی اسے دیکھ کر حیران رہ جائے۔تیرے محنت کی عادت : اخبار زمزم گلا ہور صور تنوری ۱۹۳۶ - جواله الفضل بدر منه صلح جنوری احد مش ها ؟