تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 629
۶۱۳ الی محنت کے بہانہ سازی اور عذر تراشی کی روح ہماری جماعت میں سے بالکل مٹ جائے اور جب کسی پر کوئی کام کیا جائے وہ اُس کام کو پوری تندہی سے سرانجام دے یا اسی کام میں فنا ہو جائے۔چوتھے عورتوں کی اصلاح ہر جگہ جنہ اماءاللہ کا قیام اور عورتوں میں دینی تعلیم پھیلا نے کی کوشش۔یہ چار چیزیں ہیں جنکے متعلق میں نے اس وقت تک توجہ دلائی ہے کہ نے آخرمیں فرمایا :- یہ چار صیحتیں آپ لوگوں کو کرنے کے بعد میں دعا کے ساتھ آپ سب کو رخصت کرتا ہوں اگر آپ لوگ ان باتوں پر عمل کر لیں گے تو پھر خدا تعالٰی آپ لوگوں کی تبلیغ میں بھی برکت پیدا کر دے گا۔آپ کے کاموں میں بھی برکت پیدا کردے گا اور اسلام کی فتح کو قریب سے قریب تم سے آئیگا یہ پھارہ دیواریں ہیں جن پر اسلام کی عمارت قائم ہے کہ ہے سالان حضرت مصلح موعود کی بصیرت افروز تقاریرہ کے علاوہ مندرجہ جلسہ مین کے دور سے مقررین ذیل علماء سلسلہ کی بھی تقریر یں ہوئیں:۔1- مولوی محمد سلیم صاحب فائض۔اللہ تعالیٰ کی صفت خالقیت کے متعلق اسلامی تصور۔میاں عبدالمنان صاحب قمر قرآن مجید بلحاظ کامل شرعیت آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صداقت کا زندہ ثبوت ہے۔- حضرت مفتی محمد صادق صاحب " ذکر حبیب )۔م مولانا ابوالعطاء صاحب فاضلی (ضریت عبادت اور دہ غرض اسلامی عبادت سے کسی طرح پوری ہوتی ہے تے۔- مولوی عبدالمالک خانصاحب - حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کی بعثت آنحضرت صلی الہ علیہ وسلم کی بات نانی ہے مولانا جلال الدین صاحب شمس - انگلستان میں تبلیغ اسلام ) - اسید نیر المعنی آفندی صاحب پریذیڈنٹ جماعت احمدیہ مشق۔قبلہ کے مبارک کے اجتماع سے متعلق میرے مشاہدات و تاثرات "تم " د - حضرت صاحبزادہ حافظ مرزا ناصر حمد صاحب - فلسفہ احکام پردہ ) ( احمدی نوجوانوں سے خطاب۔H الفضل ۱۲ صلح / جنوری در پیش من : ه: ايضا گے: اصل تقریر عربی میں تھی۔الفضل (١٠ صبح تالہ میں ملا) میں اس کا مکمل ترجمہ شائع شدہ ہے : حضرت صاحبزادہ صاحہ نے فتح کے پہلے اجلاس میں پہلے عنوان پر اور دو رفت کے پہلے اجلاس میں درست عنوان پرتقریر فرمائی و