تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 625 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 625

پاگلوں کی طرح اُس کی اطاعت نہیں کرتا، در جب تک اُس کی اطاعت میں اپنی زندگی کا ہربچہ سر نہیں کرتا۔اس دقت تک وہ کسی قسم کی فضیلت اور عمرانی کا حق دار نہیں ہو سکتا ہے وجوانان احدیت کو قربانیاں حضرت مصلح موعود اپنے عہد خلافت میں ہمیشہ قربانی پر نہ نہ دیتے تھے کہ یہی زندہ تو موں کی زندگی کی علامت و در تماقی کا نشان ہے۔اس سال میں میں کرنے کی خاص تحریک۔حضور نے جماعت احمدیہ کو اس پہلو کی طرف باد با سر اور مختلف پیرایوں میں زبر راست توجہ دلائی۔اس سلسلہ میں حضور نے سر فتح یکبر و مش کو خطبہ جمعہ میں نوجوانوں کو خاص طور پر مخاطب کیا اور ا اس بات کی تلقین فرمائی کہ ہماری ہر دوسری نسل کو پہلی نسل سے بڑھ چڑھ کر قربانیاں پیش کرنی چاہیں۔نیز بتایا کہ۔وہ دن ہماری جماعت پر خدا کے فضل سے بہت جلد آنے والا ہے کہ جماعت میں ایسے مصنف پیدا ہو جائیں گے تو ہمارے زمانہ کے حالات لکھیں گے اوروہ اس طرح کرید کرید کہ ہمارے حالات کو دریافت کیا کریں گے جس طرح پہلے مصنفین نے صحابہ کے حالات دریافت کئے تھے۔اور ہر طبقہ کے قربانی کرنے والے احمدیوں کے حالات لکھیں گے۔وہ ایک احدی مزدور کے حالات بھی لکھیں گے وہ ایک احمدی لوہا لہ کے حالات بھی قلمبند کریں گے اور وہ ایک احمدی ترکھان کے حالات بھی محفوظ کریں گے۔مغرض وہ ایک ایک مخلص احمدی کے حالات تلاش کر کر کے بڑی ای ضخیم کتابیں لکھیں گے۔حضرت سیح موعود علیہ الصلاة والسلام کے زمانہیں اسلام کی مرمت کرنے والے صحابہ یا بعد میں ہمارے زمانہ والے تمام احمدیوں کے حالات کتابوں میں محفوظ کئے جائیں گے اور ان سب کے نام یقینا قیامت تک محفوظ رہیں گے اور جب ان کی نسل ختم ہو چکی ہو گی۔جب اُن کا نسب نا مہ ختم ہو چکا ہوگا ادور جب ان کی اولادوں میں سے اُن کا کوئی نام لینہ ابھی باقی نہ ہو گا اس وقت لوگ ان کے کتابوں میں لکھے ہوئے حالات کو پڑھیں گے اور ان کے ناموں کو نہایت عزت اور فخر کے ساتھ یاد کیا جائے گا اور ٹھیک اسی طرح یاد کیا جائیگا جس طرح آج ہم صحابہ رضی الہ عنہم کے ناموں کو عزت اور فخر کے ساتھ یاد کرتے ہیں اور تمہاری آنے والی تسنیں جب تمہاری قربانیوں کے حالات پڑھیں گی تو ادب اور احترام کیسا تھ ان کے سر بھیک جایا کریں گے۔متحد ہندوستان کے آخر می سالانه متحد و هندوستان کا آخری سالانه علیه ۲۰-۲۰-۱۲۸۰ ر فتح رود همه کے می کو منعقد ہوا جس میں انتالیس ہزار سات سو کے لگ بھگ جلسہ کے مختصه عمومی کوائف۔اصحاب شامل ہوئے۔مردانہ جلسہ گاہ حسب معمول تعلیم الاسلام کالج ه : الفضل دار نوت / نومبر م ش ت : : - الفضل درد کمر صبا کالم عادت