تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 626
۶۱۰ کے میدان میں اور زنانہ جلسہ گاہ کالج کی عمارت کے عقب دالے میدان میں تھی۔حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحب دنظر دعوت و تبلیغ نے افسر جلسہ اور حضرت مرنا عزیز احمد صاحب ایم اے نے ناظم اعلیٰ جلسہ گاہ کے فرائض انجام دیئے۔توراک کی پرچی کے اجرا کے انتظام کی نگرانی حضرت نواب زادہ حمد عبد اللہ خان صاحب کے سپرد تھی۔قصر خلافت اور کمرہ ملاقات میں حفاظت خاص کے افسر انچارج میاں غلام محمد صاحب اخترا در بیرون قصر خلافت میں حفاظت خاص کے افسر انچارج چوہدری اسد اللہ خان صاحب تھے۔حضرت مصلح موعود سے ملا قات کا انتظام چودھری مظفر الدین صاحب پرائیویٹ سیکرٹری اور ان کے نتائج اول حمد عبد الا ان اعجاز کی نگرانی میں تھا۔ایام جلسہ میں نظارت ضیافت اور دوسری نظارتوں میں رابطہ ، تعاون اور اتحاد کا اہم فریضہ حضرت مرند اعز یز احمد صاحب کے ذمہ تھا۔اس سال بھی لوائے احمدیت جلسہ گاہ میں سٹیج کے شمال مشرقی جانب ایک بلند پول پر لہراتا رہا۔مجلس خدام الاحمدیہ اور علی انصارال کے کیمپ بھی حسب دستور جلسہ گاہ کے قریب قائم تھے۔سال گذشتہ کی طرح اس سال بھی شعبہ صنعت و حرفت تحریک جدید ) کی صنعتی نمائش منعقد کی گئی۔جس کا افتتاح ۲۷ فتح / دیر کر حضرت نواب محمد الدین صاحب ریٹائر ڈ ڈپٹی کمشنر نے کیا۔نمائش میں قادیان کے قریب سب کارخانہ جات نے اپنی مصنوعات نمونہ کے طور پر پیش کیں۔تحریک جدید کے اپنے کارخانہ آئین سیل مینوفیکچرنگ کمپنی کی مصنوعات بھی شامل تھیں۔نمائش گاہ اور ہال کے باہر تجارتی وقف کے متعلق بطور تحریص ترغیب مختلف قطعات آویزان کئے گئے تھے۔نیز جماعت میں تجارت و صنعت کو فروغ دینے کے لئے چار قسم کے مختلف ہینڈ بل بھی اس موقعہ پر شائع کئے گئے تھے۔جلسہ میں شرکت کرنے والے مہمانان خاص کی تعداد ۵۳ تھی جن میں حکومت کے اعلی افسر، امراء، رؤساء اور دیگر معززین شامل تھے۔سالانہ جلسہ سے چند روز قبل موسم ابر آلود تھا اور دودن قبل بارش بھی ہوئی لیکن پھر مطلع صاف ہو گیا۔لیکن جلسہ کے آخری دن صبح ہی کر بارش ہونی شروع ہوگئی۔کچھ شالہ باری بھی ہوئی لیکن جلسہ کی کاروائی حسب پروگرام بھاری رہی۔سامعین کے لئے جلسہ گاہ کے علاوہ اردگرد کی عمارتوں میں بھی لاؤڈ سپیکر نصب کر دیئے گئے۔لیکن پھر بھی ایک کثیر تعداد نے بارش اور نالہ باری کے باد جو جلسہ گاہ میں کھڑے ہو کر حضرت سید نا الصلح الموعود کی آخری تقریر شنی اور دعا اور اجازت کے بعد طلبہ گاہ کو چھوٹا۔سے لے :۔بجلی کے گھریلو سامان ، بٹن ، عطریات اتا ہے ، ٹارچز، ٹوکے، فرینچ، پمپ ، بجلی کے پنکھے اور دیگر پرندے الفضل یک صلح جنوری ۳۲۶ و پیش سه : اور مشینیں