تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 617 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 617

" جناب ! حضرت مرزا البشیر الدین محمود احمد امام جماعت احمدیہ کی زیر ہدایت امدیہ جماعت قادیان پندرہ ہزار روپے بہار کے مظلومین کے لئے پیش کرتی ہے۔یہ رقم جماعت احمدیہ کی طرف سے صرف بطور قسط ا کی ہے۔جو اپنی تعدادی طاقت کے لحاظ سے تین گنا ہے۔یعنی کل ہندی مسلم آبادی کا چھیاسٹھواں حصہ۔حالانکہ ایک احمدی کے مقابل دو سو غیر احمدی مسلمان ہیں " قائد اعظم محمد علی جناح نے جو اہا لکھا:۔نبود ولی ۱۳۳ نومبر بنام ناظر امور عامه جماعت حمدیہ قادیان ، آپ کا خط اور چیک مل گیا ہے۔آپ کی امداد کے لئے بہت بہت شکریہ ادا کرتا ہوں۔بہار کی امداد کیلئے حتی الوسع کوشش کر رہا ہوں۔ہر طرف سے امداد کی سخت ضرورت ہے۔صورت حال بڑی نازک ہے۔بہت بڑی مہم درپیش ہے۔جناح نہ لے اس پہلی قسط کے بعد جماعت احمدیہ تے تیس ہزار روپیہ مزید بہار ریلیف فنڈ کے سلسلہ میں بھجوایا سکتے اس مالی امداد کے علاوہ حضرت خلیفہ البیع الثانی المصلح الموعود کے حکم سے ۴ در ماه نبوت / نومبر ہر مہیش کو قادیان سے ایک طبی ودند (معہ ضروری ادویہ و سامان، بہار کے ستم رسیدہ مسلمانوں کی فوری امداد کے لئے بھجوادیا گیا جو حسب ذیل اصحاب پر مشتمل تھا : - مولوی برکات احمد صاحب بی۔اسے نائب ناظر امور عامه و امیرو در این حتی میدان اعلام رسول مصاب را یکی ) ۲ پرو فیسر سید فضل احد صاحب ایم۔اسے تعلیم الاسلام کالج قادیان - -۳- ڈاکٹر احمد صاحب پسر حضرت صوفی غلام محمد صاحب (سابق مجاہد ماریشی)۔م ڈاکٹر مسعود احمد صاحب ریپر حضرت بھائی محمود احمد صاحب قادیان) - ه - عبد الغفار صاحب کمپونڈر۔سے اس پہلے وفد کے بعد حضرت مصلح موعود نے اور فتح دسمبر کو تحریک خاص فرمائی کہ احمدی ڈاکٹر مصیبت نہ دگان بہار کی امداد کے لئے اپنے آپ کو پیش کریں۔جس پر کیپٹن ڈاکٹر بدر الدین حد صحت ایم بی بی ایس اور کیپٹن ڈاکٹر احمد سید محمد جی صاحب آئی۔ایم۔ایسی نے اپنے نام دیئے اور ۱۰ رمان فتح / دسمبر کو قادیان سے روانہ ہو کہ بہار میں س الفضل ۲۰ نبوت / نومبر له پش: ار " را کورنگی ار فتح / دسمبر " ، ۲۰ کالم : ردار ۳ : الفضل ۲ هجرت ارمنی کش ها به ص ه ر فتح ا دسمبر عالم مش ها :