تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 611 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 611

۵۹۵ لاج پیش کرتا ہے۔اس پر معارف لیکچر میں کم اور غیرسم معزی بکثرت موجود تھے جو خروقت تک نہایت تو عہد اور سکون سے گنتے رہے لیے اخبار " پیج " دہلی نے اپنی ہمارا تو یہ عہء کی اشاعت میں اس تقریر کے بارہ میں حسب ذیل نوٹ شائع کیا : مبر پارک روڈ پر ایک عظیم الشان جلسہ میں تقریر کرتے ہوئے احمدیوں کے امام حضرت مرزا بشیر الدین خود احمد نے تقریر کرتے ہوئے بتایا کہ امن اور شانتی کا مسئلہ اتناہی پرانا ہے جتنا کہ خود انسان کیونکہ انسانی فطرت کے ساتھ اسکا نہایت ہرا تعلق ہے۔اگر اس کا قیام مطلوب ہے تو اس کےلئے جدید و می رفت کوختم کرنا پڑی یا پیر کا سیاسی نہیں ہے بلکہ اخلاقی ہے اور اگر ہم خدا کی خدائی سے باخبر ہوں اور روٹی کا پیار - پیچ وغیرہ کو چھوڑ دیں تو اس کے بعد ہم نفرت اور انے کی بجائے برادری اور محبت کے بجذبات پیدا کر سکتے ہیں۔مذہبی دنیا کے اختلافات ختم ہو سکتے ہیں بشرطیکہ ہم ایک دوسرے کے جذبات کا احترام کرنا سیکھیں اور اپنے اندر قوت برداشت پیدا کریں جس طرح مذہبی معاملات میں تحمل کی ضرورت ہے ٹھیک اسی طرح دنیا داری کے معاملات میں بھی اس کا ہونا لازمی ہے۔ہمیں قومیت درنگ کے بھاڑوں کو ختم کرکے عالمگیر برادری کا جذبہ پیدا کرنا چاہیئے کے اگلے روز ( ا اناء کو جناب خواجہ حسن نظامی نے حضرت امیر المومنین سے ملاقات کا شرف حاصل کیا بھی کا ذکرہ خواجہ صاحب موصوف نے اخبار منادی (۲۳ اکتو بر الشراء ما پیر کے مرض مخلص اور دور اندیش لیڈر کے عنوان سے بھی کیا چنانچہ انہوں نے لکھا :- آج شام کونئی دہی میں چودھری سرفراد خانصاح کے مکان پر جناب مرزامحمود احد صاحب خلیفہ جماعت احمدیہ سے ملنے گیا تھا۔ڈیڑھ گھنٹے تک باتیں کیں ان کو سلمان قوم کے ساتھ جو مخلصانہ ہمدردی ہے وہ شنکر میرے دل پر بہت اثر ہوا اور میں نے اللہ کا شکر ادا کیا کہ آج ایک ایسے لیڈر سے ملاقات ہوئی جس کو میں نے بے غرض مخلص سمجھا۔ورنہ جو لیڈر ملتا ہے کسی نہ کی مرض میں مبتلا نظر آتا ہے۔مرزا صاحب مخلص بھی ہیں۔دانشمند بھی ہیں۔دور اندیش بھی ہیں اور بہادرانہ ہوش بھی رکھتے ہیں۔کے چونکه ۱۲ ماه اخا اور اکتوبر حضور کی روانگی کا دن تھا اسکی آپ نے ایک روز قبل نماز ظہر کے بعد جماعت احمدیہ دہلی سے اور ابھی خطاب فرمایا جو بعد کو حضور کی زندگی کا یہی میں آخری خطاب ثابت ہوا حضور نے اس موقعہ پر نہایت مفید اور قیمتی نصائح ۱۳۲۵ الفضل ، در نهاد پیرایش صدا اس تقریر کامل متن فصل ۵ ا ا ا ا ا ایران می شال شا ہے ؟ - بجواله الفضل در نبوت / نومبرش ها :