تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 605 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 605

ہو گئے ہیں اور دنیا کی نظریں اب انڈو نیشیا کی طرف سے ہٹ گئی ہیں اور انڈونیشیا کے لوگ خود بھی یہ محسوس کرنے لگے ہیں کہ اب ہم اکیلے رہ گئے ہیں لیکن اگر دنیامیںان کی حمایت میں اور ان کی تائید میں آوازیں بلند ہوں ایک شور بر پا ہوجائے تو وہ دلیری اور بہادری سے مقابلہ کریں گے۔کیونکہ وہ مجھیں گے کہ ہم اکیلے نہیں لڑ رہے بلکہ ہمارے کچھ دربھائی بھی ہماری پشت پر ہیں۔یہ انسانی فطرت ہے کہ جب تک انسان یہ سمجھتا ہے کہ کچھ لوگ اسکی مقابل کو دیکھ رہے ہیں تو دہ زیادہ جوش کے ساتھ مقابلہ کرتا ہے۔لیکن جب وہ دیکھتا ہے کہ میں اکیلا ہوں اور مجھے کوئی دیکھ نہیں ہاتھ اس کے ہوش میں کمی آجاتی ہے۔پس اگر انڈونیشیا کے لوگوں کے کانوں میں یہ آواز ہیں پڑتی یہ ہیں کہ تمہا رہی ہر قسم کی امداد کریں گے اور جہاں تک ممکن ہو گا ہم تمہارے لئے قربانی کریں گے۔اس آزادی کی جنگ میں آپ لوگ اکیلے نہیں لڑرہے۔بلکہ ہم بھی آپ لوگوں کے ساتھ ہیں اور پھر جہاں تک ممکن ہو دنیا کے سلمان اپنے ان مصیبت زدہ بھائیوں کی مدد کی کوشش کریں تو وہ اپنی آزادی کے لئے بہت زیادہ بعد جہد کرہی ہے۔اور امید کی جا سکتی ہے کہ ان کو جلد آزاد ہی مل جائے نہ لے حضرت مصلح موعود کے گذشتہ فتوی کی روشنی میں انڈو نیشیا کے ملنین۔انڈونیشیا کے دوسرے ملکی باشندوں کے دوش بدوش جنگ آزادی میں شامل ہو گئے تھے۔اب حضور کے اس تازہ خطبہ کے بعد قادیان کے مرکز کی پرلپس کے علاوہ دنیا بھر کے احمدی مشینوں نے بھی انڈو نیشیا کی تحریک آزادی کے حق میں موثمر آورانہ بلند کی یہاں تک که از ظهور را گستر پیش کر انڈو نیشیا که آنها دی مل گئی ؟ الفضل بدر ظهور اگست په مش مت :