تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 602 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 602

PAK کے اند ر کنواں لگانے کیلئے دو آنہ چندہ بھیجنے کی تحریک فرمائی تھی۔مردار دیوان سنگھ مفتون صاحب نے اپنے اخبار ریاست د ۱۲ اگست ، میں اس مکتوب پہ " قادیان کے احمدیوں کی پچاس سالہ رفتار کے زیر عنوان حسب ذیل ادار یہ لکھا :- "قادیان کی احمدی جماعت کے اس وقت کئی لاکھ نمبر ہیں۔اور ان ممبروں میں چودھری سر محمد ظفر اللہ خاں جیسے بیج فیڈرل کورٹ اصحاب بھی شامل ہیں جو اپنی آمدنی کا زیادہ حصہ رفاہ عام کاموں کے لئے اس جماعت کی معرفت صرف کرتے ہیں اور یہ جماعت مختلف شعبوں کے ذریعہ ہر سال لاکھوں روپیہ ہندوستان وغیرہ ممالک میں مذہب اخلاق کی تبلیغ کے لئے صرف کرتی ہے۔مگر آج سے پچاس برس پہلے اس جماعت کے بانی کے پاس ایک کنواں لگوانے کے لئے اڑھائی سو روپیہ بھی نہ تھا اور آپ نے دو دو آنے جمع کر کے رفاہ عام کے لئے ایک کنواں لگوایا۔اگرا محمدی جماعت کی اس کا میابی پر غور کیا جائے تو اسکی وجہ صرف یہ ہے کہ یہ جماعت جو روپیہ صرف کرتی ہے وہ ایک ایک پائی پبلک کیلئے صرف کیا جاتا ہے۔اس روپیہ کے جمع یا صرف کرنے میں ذاتی اغراض کو دخل نہیں اور پلک جب دیکھتی ہے کہ کارکن دیانتدار اور مخلص ہیں تو وہ اپنی جائیداد فروخت کر کے بھی روپیہ فراہم کرتی ہے جو لوگ پینک مفاد کے لئے کوئی کام کرتے ہوئے رو پید نہ ملنے کی شکایت کرتے ہیں ان کے لئے مرحوم مرزا غلام احمد کا یہ واقعہ آنکھیں کھولنے کا باعث ہونا چاہیئے۔کیونکہ پبلک ان لوگوں کے لئے روپیہ نہیں آنکھیں بچھانے کیلئے بھی تیار ہے جو دیانتدار اور مخلص ہوں۔مگر ان لوگوں کے لئے پہلا کے پاس پیسہ نہیں جو پبلک فنڈوں کو ہڑپ کرنے کے لئے پبلک کے سامنے گداگری کریں ار مالی مشکلات کا رونا روتے ہیں " اے نڈونیشیا کی تحریک نے دی اور جماعت انڈونیشیا شرق الہند کے اس مجمع الجزائر کا نام ہے جو سولہویں مدیر صدی عیسوی سے ہالینڈ کے مقبوضات پہلے آرہے تھے۔دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپان نے ان جزیروں پر مت بضہ جمالیا تھا۔۵ در اگست شہداء کو جاپان نے اتحادیوں کے سامنے ہتھیا کر ڈال دیئے۔جبیر ملک کی قومی پارٹی نے ڈاکٹر عبدالرحیم سکار نو اور ڈاکٹر عطاء کی قیات میں ، ار اگست ء کو انڈونیشیا کی آزادی کا اعلان حسب ذیل الفاظ میں کردیا۔اس اعلان کے ذریعہ ہم انڈونیشین اپنے ملک انڈونیشیا کی آزادی کا اعلان کرتے ہیں۔تمام امور بحواله الفضل ۱۹ ظهور اگست ش م :