تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 578 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 578

04⑈ محضرت مصلح موعود کی تحریک پر جب اپنے گاؤں میں تبلیغ پر زور دیا تو گاؤں کے لوگوں نے مباحثہ کے لئے اپنے علماء بلواتے۔دوسری طرت مرکز احمدیت سے قاضی محمد نذیر صاحب امپوری - مولانا ابو العطاء صاحب، گیانی داندرین صاحب۔ڈاکٹر با این مامو گاد در روی دل محمد صاحب بھی پہنچ گئے۔مگر انہیں بولنے کی اجازت نہ دی گئی اور کہا گیا کہ صرف میاں خیر الحق صاحب ہی سوال کر سکتے ہیں۔ہاں احمدی عالم ان کو یہ بتا سکتے ہیں کہ وہ کیا کہیں۔اس پر میاں عبدالحق صاحب ہی کو مناظرہ کرنا پڑا اور انہوں نے وفات مسیح کے مسئلہ پر مولوی عبد اللہ معمار صاحب سے نہایت معقول و مدل سوال کئے مگر وہ آخر تک اُن کے دلائل کو توڑ نہ سکے۔اور گاؤں والوں نے اس دن صدقات احمدیت کا یہ نشان دیکھا کہ احمدیوں میں سے ایک معمولی پڑھا لکھا آدمی اُن کے پچوٹی کے مناظر کولا جواب اور ساکت کر سکتا ہے یہ یہ وارماہ شہادت کو اپریل سہ میں کا واقعہ ہے۔یہ یہ ۳ مباحثه چک دهید و ضلع شیخو پوره ۱ ۲ ماه اعمالی جوان یه کوچیک وعید میں ایک ایرانی سورماه پادری سے ڈاکٹر عبدالرحمن صاحب ہوگا کا الہ بیت مسیح پر دلچسپ مناظرہ ہوا تھیں میں پادری صاحب کو جواب ہونا پڑا ہے ۴ - مباحثہ موضع بھڑے (ضلع امرتسر ) :- احسان جون سیر میش کو موضع بعد سے ضلع در تمر میں احمدیوں اور عیسائیوں کے درمیان تین مناظر سے ہوتے۔جماعت کی طرف سے " صداقت مسیح موعود پرسید احمد علی صاحہ نے اور الوہیت مسیح اور مسیح کی صلیبی موت اور زندگی پر ڈاکٹر عبدالرحمن صاحب موگا نے بحث کی عیسائیوں کے مناظر پادری عنایت اللہ صاحب تھے جنہوں نے غیر احمدی مسلمانوں کو احمدیت کے خلاف بھڑکانے کی بہت کوشش کی مگر ناکام رہے۔سے ده - مباحثه علی پور گھلواں ضلع مظفر گرامی : دار اور رات کو دور گلوی ما احدی بیانی خدا کے فضل سے تین نہایت کامیاب مناظر سے گئے ، سید احمد علی صاحہ نے مسئلہ وفات بیچ بچہ۔مولوی محمد حیات صاحب سے مناظرہ کیا۔شاہ صاحب کی تقریر نہایت برجستہ تھی۔(۲) مولوی عبد الغفور صاحب نے مولوی لال حسین اختر سے صداقت مسیح موعود" پر محبت کی۔آپ نے حدیث کی ایک کتاب پیش کر کے کہا کہ اگر میرا مدمقابل نیہ حدیث پڑھ دے تو اسے دس روپیہ انعام دیا جائے گا۔بار بار کے مطالعہ کے باوجود انہوں نے بعدیث تو نہ پڑھی۔البتہ ادھر اُدھر کی چند باتیں کر کے کہا کہ بانی احمدیت کی نسبت انہیں زیادہ عربی آتی ہے۔اس پر - مناظرہ کی مفصل بردند او مولانا قاضی محمد نذیر صاحب فاضل کے قلم سے ہی ہو ورنہ شہاری له ش و پر درج ہے؟ : الفضل ۲۰ احسان خون مش مست کالم ۲ که بفضل ۲۱ ر احسان رجون له مش صد کالم ۳۱۳ به پیش - سه - ۱۹۴۵